-
حماس کی دنیا سے اپیل، جمعے کو اللہ کا شکر ادا کریں اور یومِ طوفانِ الاقصیٰ منائیں
Oct ۱۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے جمعے کے روز پوری دنیا کے عوام سے ’یومِ طوفانِ الاقصیٰ‘ منانے کی اپیل کر دی۔
-
فلسطینیوں اورغاصب صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپوں میں700 فلسطینی شہید، 1100 صیہونی ہلاک
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۱فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جاری وحشیانہ جارحیت میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد سات سو سے زائد ہو گئی ہے۔
-
غزہ میں شہریوں پر صیہونی حکومت کی جارحیت کا سلسلہ جاری (ویڈیوز)
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۲غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے.
-
صیہونی اخبار ھآرتص: نیتن یاہو فورا اپنے عہدے سے استعفی دے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۱حماس کے ہاتھوں صیہونیوں کی تاریخی شکست کے بعد صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔
-
صیہونیوں کے مظالم کے خلاف نائیجریا میں مظاہرے (ویڈیو)
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۱نائیجریا کے عوام نے صیہونی فوج کے غزہ میں معصوم عوام کے خلاف مظالم اور فلسطینیوں کی حمایت میں مظاہرے کئے ہیں۔
-
ترجمان القسام بریگیڈ: ہر طرح کی صورتحال کےلئے تیار ہیں، بمباری کے دباؤ میں مذاکرات نہیں کریں گے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے ملٹری شعبہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ 60 گھنٹے گزرنے کے باوجود صیہونی دشمن جدیدترین ہتھیار رکھنے کے باوجود مزاحمتی فورسز کا مقابلہ کرنے سے عاجز ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن: صیہونی فوج کی بمباری سے حزب اللہ لبنان کے 5 نوجوان شہید
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴صیہونی فوج کی لبنان کےسرحدی علاقے میں بمباری سے حزب اللہ لبنان کے 5 نوجوانوں کے شہید ہونے کی خبر ہے جبکہ جوابی کارروائی میں کئی صیہونی مارے گئے ہیں۔
-
حسین امیرعبداللہیان: او آئی سی کے ہنگامی اجلاس پر زور
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۱ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے فلسطین کی حمایت اور فلسطینیوں کے حقوق کے دفاع کو تمام اسلامی ملکوں کا فریضہ قرار دیا ہے۔
-
انٹونیو گوترش: غزہ کا محاصرہ سخت کئے جانے کی مخالفت
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۷اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غزہ کا مکمل محاصرہ کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے فیصلے پر منفی ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
طوفان الاقصی آپریشن: القسام بریگیڈ کا عسقلان پر میزائل حملہ
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۹فلسطین کے القسام بریگیڈ نے صیہونی جارحیت کے جواب میں مقبوضہ بیت المقدس اور عسقلان پر میزائل حملہ کر کے دسیوں صیہونی آبادکاروں کو زخمی کر دیا۔