-
ہندوستان: کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر نے کہا ہے کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۹ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بڑی پارٹی کانگریس کے ایک سینیئر لیڈر راشد علوی نے حکومت ہندوستان کی خارجہ پالیسی کو ہدف تنقید بنائے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی حمایت کرنے سے ہندوستان کو نقصان ہوگا۔
-
بالیوڈ کی ہندو اداکارہ نے اسرائیل کے حامیوں کو منافق قرار دے دیا
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۵ہندوستان کی مشہور بالیوڈ اداکارہ سوارا بھاسکر نے اسرائیل حماس جھڑپوں کے درمیان اسرائیلی حامیوں کو منافق قرار دیا ہے۔
-
ایران: امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطینی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ اور زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے غاصب صیہونی حکومت کے خلاف فلسطین کی تحریک مزاحمت کے آپریشن طوفان الاقصی پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اور یورپی حکومتیں فلسطینی قوم کے خلاف نفسیاتی جنگ اور زہریلا پروپیگنڈہ کر رہی ہیں۔
-
غزہ پراسرائیل کی جارحیت جاری، 20 بچوں سمیت 256 فلسطینی شہید
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۰قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی فلسطینیوں کے خلاف جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
فلسطینیوں کے حقوق کے حصول اورسرزمین فلسطین کی آزادی کا واحد راستہ استقامت ہے: حماس
Sep ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے انتفاضہ الاقصی کی 23 ویں سالگرہ پر اعلان کیا ہے کہ فلسطینی عوام کے سامنے ہمہ گیر استقامت واحد راستہ ہے۔
-
غزہ پر اسرائیل کا میزائلی حملہ
Sep ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۹قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے کل رات مشرقی غزہ میں استقامتی محاذ کےٹھکانوں پر دو بار میزائل داغے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں نیتن یاہو کے بیان پر حماس کا ردعمل
Sep ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۱فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کے ساتھ ساز باز کے عمل نے صیہونی حکام کو جسور بنا دیا ہے
-
غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ
Sep ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۹فلسطین کی تحریک مزاحمت کے گروہوں نے غزہ سے صیہونی غاصبوں کو نکال باہر کئے جانے کی اٹھارہویں سالگرہ کی مناسبت سے جنوبی غزہ کے صوبے رفح میں یوم مزاحمت کے ایک ماڈل کی رونمائي کی ہے۔
-
فلسطینیوں کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت جاری
Sep ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴غرب اردن کے شمال میں واقع نابلس کے جنوب میں بیتا علاقے پر صیہونی جارحیت میں تیس فلسطینی زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینیوں کی صیہونیت مخالف کارروائیاں بدستور جاری
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸فلسطین کے مزاحمتی گروپ غرب اردن اور مقبوضہ بیت المقدس کے مختلف علاقوں میں صیہونیت مخالفت کارروائیاں بدستور جاری رکھے ہوئے ہيں۔