-
صیہونی ریاست نے پھر اپنے دو شہریوں کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا
Oct ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۶صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی انٹیلی جنس ایجنسی شاباک نے جاسوسی کے الزام میں دو صیہونیوں کو گرفتار کر لیا ہے۔
-
حماس کا بڑا بیان، اسرائیل کی تباہی تک انتفاضہ جاری رہے گا
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۲فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ اسرائیل کی تباہی تک انتفاضہ کے شعلے بھڑکتے رہیں گے۔
-
روس کی دعوت پر حماس کا وفد ماسکو میں، ہنیہ اور لاوروف کی ملاقات
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۲اسماعیل ہنیہ کی قیادت میں فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس کے وفد نے ماسکو میں روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
اسرائیلی فوج نے فلسطینیوں کے آگے گھٹنے ٹیک دیئے
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۰:۰۹صیہونی ذرائع کا کہنا ہے کہ فوج کو مزاحمتی کارروائیوں کو روکنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے اعلی سطحی وفد کا دورۂ ماسکو
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۷فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی سرکردگی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچا ہے۔
-
مسجد الاقصیٰ کی بے حرمتی کی بابت حماس کا سخت انتباہ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۸فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
اگر حزب اللہ و حماس بھی ہوتے تو ہمارا کیا حال ہوتا ؟ اسرائيلی میڈیا
Aug ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۲اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ غزہ پٹی میں اسلامی جہاد کے خلاف اسرائيل کے حالیہ آپریشن کے نتائج بے حد مایوس کن ہیں ۔
-
حماس نے اسرائیلی حکام کا جھوٹ برملا کر دیا
Jul ۳۱, ۲۰۲۲ ۲۱:۵۰فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری بازو عزالدین قسام بریگیڈ نے دو اسرائیلی فوجیوں کی تصاویر جاری کی ہیں جن میں صیہونیوں کو بتایا گیا ہے کہ صیہونی حکام قیدی فوجیوں کے بارے میں جھوٹ بول رہے ہیں۔
-
پانچ منٹ سے کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۰۹تحریک حماس کے سربراہ نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کی آزادی قریب ہے اور پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ڈیڑھ سو میزائلوں کی بارش صیہونی حکومت کو تباہ کردے گی۔
-
مسلمان ہوں یا عیسائی، سبھی صیہونی مظالم کا شکار ہیں: اسماعیل ہنیہ
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۲۰:۲۹تحریک حماس کے سربراہ نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ صیہونی حکومت فلسطینیوں کے خلاف جرائم انجام دینے میں مسلمان اور عیسائی میں کوئی فرق نہیں کرتی۔