-
حزب اللہ لبنان طوفان الاقصی آپریشن کا مرکزی نقطہ، سیدحسن نصر اللہ
Jul ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۰حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے اپنے محرمی خطاب میں اس سال کے ایام محرم اور بالخصوص عاشورا کو گزشتہ برسوں سے مختلف قرار دیتے ہوئے غزہ کی مکمل حمایت و نصرت پر زور دیا۔
-
ایران کے نو منتخب صدر کے نام نصر اللہ کا اہم پیغام، حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل کے ایک جملے نے جیتا دل
Jul ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۵حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل نے ہفتے کی شام اپنے ایک پیغام میں ایرانی صدارتی انتخابات میں "مسعود پزشکیان" کی کامیابی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے یہ یقین ظاہر کیا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مزاحمتی محاذ کی حمایت جاری رہے گی۔
-
حماس کے وفد کی سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۵فلسطین کی تحریک حماس کے ایک وفد نے لبنان ميں حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ سے اہم ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
حزب اللہ اور القسام بریگیڈ کا صیہونی فوجی ہیڈ کوارٹر پر میزائلی حملے
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۰۸حزب اللہ اور القسام بریگیڈ نے صیہونی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔
-
صیہونی فوجی اہداف پر حزب اللہ کے حملے، دو صیہونی فوجی ہلاک
Jul ۰۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۹غاصب صیہونی حکومت کے میڈیا نےشام کے مقبوضہ جولان کے علاقے میں حزب اللہ لبنان کے جوابی میزائل حملوں میں دو صیہونی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
اسرائیلی فوجی مراکز پر حزب اللہ لبنان کے حملے
Jul ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱حزب اللہ لبنان نے اپنے ایک مجاہد کمانڈر کی شہادت کے جواب میں غاصب صیہونی حکومت کے فوجی مراکز پر میزائلوں کی بارش کردی
-
ہمہ گیر جنگ کی صورت میں حزب اللہ کی کھل کر حمایت کریں گے: کمال خرازی
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کی خارجہ تعلقات کی اسٹریٹجک کونسل کے سربراہ اور رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر نے حزب اللہ لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان ہمہ گیر جنگ کی صورت میں حزب اللہ کی کھل کر حمایت کا اعلان کیا ہے.
-
حزب اللہ کے میزائل اور ڈرون حملوں میں 130 صیہونی بستیاں تباہ و برباد
Jul ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۳صیہونی میڈيا نے لبنانی مزاحمت کےحملوں کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے اعداد و شمار پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین پر حزب اللہ کے میزائلی اور ڈرون حملوں میں ایک سو تیس صیہونی بستیاں ویران ہوگئی ہیں۔
-
صیہونی فوج کے کئی ہیڈکوارٹر، حزب اللہ کے نشانے پر
Jul ۰۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۲حزب اللہ لبنان کے مجاہدوں نے اتوار کو صیہونی فوج کے کئی کمانڈ ہیڈکوارٹرز پر حملہ کیا جن میں "بیت ہلیل" فوجی چھاونی میں واقع "السھل" بٹالین کے ہیڈ کوارٹر بھی شامل ہے۔
-
حزب اللہ نے اپنی طاقت کا لوہا منوا لیا، میزائلی طاقت کے لحاظ سے دنیا کی پانچویں بڑی طاقت
Jun ۳۰, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۴صہیونی فوج کے جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کے سابق اقتصادی مشیر نے کہا ہے کہ حزب اللہ میزائل کے ذخیروں کے لحاظ سے دنیا کی پانچ میزائلی طاقتوں میں سے ایک ہے۔