-
تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی عالمی کانفرنس
Sep ۱۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۴۸ایران کے شہر تبریز میں بزرگ مرثیہ اور نوحہ خوانوں کی اٹھارہویں بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی جس میں دو سو سے زیادہ ملکی و غیر ملکی مرثیہ اور نوحہ خوانوں نے شرکت کی ۔
-
الحشد الشعبی نے اربعین کے زائروں پر حملے کے منصوبے کو ناکام بنایا
Sep ۱۴, ۲۰۲۱ ۲۳:۵۰عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے بتایا ہے کہ امام حسین علیہ السلام کے اربعین کے زائروں پر حملے کی داعش کی ایک بڑی سازش کو ناکام بنا دیا گيا ہے ۔
-
ایرانی زائرین اربعین کی تعداد بڑھانے کے لئے عراق سے ایران کی درخواست
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۹ایران کے وزیر خارجہ نے اربعین حسینی میں شرکت کے لئے ایرانی زائرین کی تعداد بڑھانے کے بارے میں ضروری اقدامات عمل میں لائے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
داعش کے ناپاک عزائم کو حشد الشعبی نے ناکام بنایا، بغداد میں داعش کے اسلحوں کے چار گودام برآمد
Sep ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۱حشد الشعبی نے بغداد میں داعش کے اسلحوں کے چار گودام کا پتہ لگا کر انہیں اپنی تحویل میں لے لیا۔
-
اشک غم حسین (ع) کی تاثیر۔ پوسٹر
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۳:۳۰نبی رحمت، سرور انبیاء حضرت محمد مصطفیٰ صلّی اللہ علیہ والہ وسلم اپنے نواسے مظلوم کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے غم میں بہنے والے آنسوؤں کی برکت و افادیت کی جانب صاحبان ایمان کو متوجہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں: قیامت کے روز ہر آنکھ گریہ کرے گی، سوائے اُس آنکھ کے جس نے غم حسین (ع)میں آنسو بہائے ہوں گے!(بحار الانوار، ج 44، ص 293)
-
میرے کربلا کا سفر - دستاویزی پروگرام
Aug ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۱نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2021
-
کربلا میں واقعۂ کربلا کی دلکش منظر کشی
Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۰عراق/کربلائے معلیٰ: عراقی اداکاروں اور فنکاروں نے پہلی بار معتبر مآخذ، مقاتل اور روایات کی بنیاد پر واقعہ کربلا کی بڑے مؤثر انداز میں منظر کشی کرنے کی کوشش کی۔ اس موقع پر ہزاروں عاشقان اہلبیت واقعۂ کربلا کی حرارت کو قریب سے محسوس کرنے کے لئے اکٹھا ہوئے۔ یہ منظر کشی گزشتہ برس کربلا کے قریب ایک علاقے میں کی گئی۔
-
پروگرام اسیران کربلا
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۴۵نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2021
-
محرم الحرام سے متعلق خصوصی پروگرام - دسواں دن، پروگرام نمبر 12
Aug ۲۱, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۷نشرہونے کی تاریخ 21/ 08/ 2021
-
ہندوستان میں یوم عاشورا
Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۹:۲۲سحر نیوز رپورٹ