-
پاک اور ہندوستان جنگ بندی میں ٹرمپ کا کوئی کردار نہیں،انڈین سیکرٹری خارجہ
May ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰ہندوستانی سیکرٹری خارجہ وکرم مسری نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی میں امریکی کوششوں کا سرے سے انکار کر دیا۔
-
سات کل جماعتی وفود دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کےموقف کا پیغام پہنچائیں گے؛ کرن رجیجو
May ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۳ہندوستان کی مختلف پارٹیوں کے اراکین پارلیمنٹ کی قیادت میں سات کُل جماعتی وفود مختلف ممالک کا دورہ کرکے دنیا کو دہشت گردی کے خلاف ہندوستان کے سخت موقف کا پیغام پہنچائيں گے۔
-
حیدرآباد میں بڑا حادثہ، تاریخی چارمینار کے پاس لگی آگ میں 16 افراد کی موت
May ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۱حیدرآباد کے تاریخی چارمینار کے قریب گلزار ہاؤس کی عمارت میں بھیانک آگ لگ گئی۔ حکام کے مطابق اس حادثے میں کم از کم 16 افراد کی موت ہوگئی ہے۔
-
ہندوستان کے ساتھ مسائل کے پرامن حل کے لئے آمادگی کا اعلان؛ پاکستان
May ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۶پاکستان نے ہندوستان کے ساتھ مسائل کے پرامن حل کے لئے آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
بی جے پی کے وزیر کو سپریم کورٹ سے بھی پڑی ڈانٹ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے وزیر وجے شاہ کو سپریم کورٹ سے اس وقت سخت سرزنش کا سامنا کرنا پڑا جب انہوں نے کرنل صوفیہ قریشی پر دیے گئے بیان کے خلاف سپریم کورٹ سے ایف آئی آر منسوخ کرنے اور ہائی کورٹ کے حکم پر روک لگانے کی درخواست کی۔
-
ہندوستان کے ساتھ امن مذاکرات کےلئے آمادگی کا اعلان؛ شہباز شریف
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۴پاکستان کے وزیر اعظم نے ہندوستان کے ساتھ پائیدار امن کے لئے مذاکرات کی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔
-
جنگ بندی کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے ڈی جی ایم اوز کا تیسرا رابطہ
May ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۶:۴۹ہندوستان کے اعلیٰ عسکری عہدے داروں نے ایک بار پھر رابطہ کر کے جنگ بندی کو برقرار رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیر دفاع نے پاکستان کی ایٹمی تنصیبات پر اٹھایا سوال
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۸ہندوستان کے وزیر دفاع نے اپنے دورہ جموں و کشمیر میں پاکستان کی ایٹمی تنصیبات اور گوداموں پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی ایٹمی تنصیبات ، آئی اے ای اے کی نگرانی میں ہونا چاہئیں۔
-
سپریم کورٹ میں 20 مئی کو وقف قانون پر ہو گی سماعت
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۴ہندوستان کی سپریم کورٹ نے دو ہزار پچیس کے آئینی جواز کو چیلنج کرنے والی عرضیوں پر سماعت بیس مئی تک کے لیے ملتوی کر دی۔
-
پاکستان کی امریکا کو دو طرفہ زیرو ٹیرف تجارتی معاہدے کی پیشکش
May ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۷پاکستان نے امریکا کو دو طرفہ زیرو ٹیرف تجارتی معاہدے کی پیشکش کردی، سرکاری ذرائع نے اس پیشکش کی تصدیق کی ہے۔