-
انداز جہاں: امریکی شرارت اور ایران کا ٹھوس جواب
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۲۰:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/31
-
پاکستان میں عشق پیغمبر اعظم کانفرنس، رپورٹ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۸:۱۶سحر اردو ٹی وی کے لمائندے سید علی رضوی کی اسلام آباد سے خصوصی رپورٹ۔
-
بشکیک میں ایرانی صدر اور پاکستانی وزیر اعظم کے درمیان ملاقات، دو طرقہ تعلقات کی مزید تقویت کے عزم کا اظہار
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۵۶کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک میں صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان اور پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان پر ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایران کو عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۷:۳۵ایران کی خاتون ڈاکٹر نے عالمی ایجادات کے سوئس مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کرلیا ہے۔
-
نیتن یاہو افعی، ایران کے خلاف جنگ کے لئے امریکہ کو فریب دینے پر فخر کرتا ہے: وزیر خارجہ عباس عراقچی
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۵:۵۲ایرانی وزیر خارجہ سید عباس عراقچی نے کہا ہے کہ صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو افعی ہے اور امریکہ کو ایران کے خلاف جنگ کے لئے ورغلانے اور فریب دینے پر فخر کرتا ہے۔
-
صدرِ مملکت ڈاکٹر پزشکیان شنگھائی سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے بشکیک روانہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۴۵صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان، شنگھائی اور شنگھائی پلس سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے کرغیزستان کے دارالحکومت بشکیک روانہ ہوگئے۔
-
جزیرہ لارک پر امریکی جارحیت کا جواب، ایران کا اپنے دفاع کا قانونی حق: ایرانی وزارت خارجہ
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۳:۲۳ایران کی وزارت خارجہ نے جزیرہ لارک پر امریکی حملے کے جوابی حملوں کے بارے میں کہا ہے کہ ایران نے اپنے دفاع کے قانونی حق سے کام لیا ہے۔
-
ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے: صدر پزشکیان
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۸صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے اعلان کیا ہے کہ ہم جنگ نہیں چاہتے لیکن جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے۔
-
سپاہ پاسداران نے امریکی فضائیہ کے دو اڈوں پر جوابی حملہ کیا ہے۔
Aug ۳۱, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۵سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نے امریکہ کے دو فضائی اڈوں پر جوابی حملے کی خبر دی ہے۔
-
انداز جہاں: ہفتہ وحدت کی مناسبت سے رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
Aug ۳۰, ۲۰۲۶ ۲۰:۰۹نشر ہونے کی تاریخ 2026/08/30