-
تھرموبارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران کا نیا میزائل (ویڈیو)
May ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹تھرمو بارک وارہیڈ سے لیس سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کا راکٹ کا تجربہ کامیاب رہا۔ یہ وارہیڈ ٹی این ٹی سے ڈیڑھ گنا زیادہ تخریبی صلاحیت رکھتا ہے اور اپنے زیادہ درجہ حرارت کے نتیجے میں دشمنوں کو زیادہ نقصان پہنچا سکتا ہے۔ تھرمو بارک ہتھیار فضا میں موجود آکسیجن کا استعمال کرتے ہیں جس کے نتیجے میں دھماکے کی صلاحیت کئی گنا زیادہ ہوجاتی ہے۔
-
ایرانی بحریہ کا ڈسٹرایر ابو مہدی کروز میزائل سے لیث ہوا (ویڈیو)
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵ایران کی بحریہ کے کمانڈر شہرام ایرانی نے خبر دی ہے کہ بحریہ کے ڈسٹرایرز کو عراق کی عوامی رضاکار فورس کے شہید کمانڈر اور شہید قاسم سلیمانی کے جگری دوست شہید ابو مہدی المہندس کے نام سے موسوم ایک کروز میزائل سے لیث کر دیا گیا ہے۔ اس میزائل سے با آسانی ایک ہزار کلومیٹر کی دوری تک دشمن کے کسی بھی ہدف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ اس میزائل کو ایران کی وزارت دفاع کی ایرواسپیس انڈسٹری نے تیار کیا ہے۔
-
ایران کی برّی فوج ہر میدان میں فاتح بن کر نکلے گی: برّی فوج کے سربراہ جنرل کیومرث حیدری
May ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۰۸برّی افواج کے کمانڈر ان چیف جنرل کیومرث حیدری نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد ایران کی برّی فوج کی جنگی صلاحیتوں میں مزید اضافہ ہوگا۔
-
ایران کے ہاتھوں امریکہ کی خواری کا سلسلہ بدستور جاری (ویڈیو)
Apr ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۶چند روز قبل امریکہ کے ایک تیل بردار بحری جہاز نے ایک ایرانی بحری جہاز کو ٹکر مارنے کے بعد علاقے سے فرار کی کوشش کی جسے ایرانی فوج کے جوانوں نے دھر دبوچا اور اسے اپنی تحویل میں لے لیا۔
-
ایران کے اسٹریٹیجک آہنی پرندے فوج میں شامل (ویڈیو)
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۱:۲۸آج ۲۰۰ اسٹریٹیجک آہنی پرندوں (ڈرونز) کو اسلامی جمہوریہ ایران کی آرمی کے ڈرون یونٹ میں شامل کر دیا گیا۔ اس موقع پر ایران کے وزیر دفاع محمد رضا آشتیانی بھی موجود تھے۔
-
ایرانی فوج میں 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۹ایرانی وزارت دفاع اور فوج کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیے گئے 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت کی تقریب ملک کے کئی علاقوں میں وزیر دفاع، آرمی کے کمانڈر اور دیگر اعلا افسروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
ایران میں آرمی ڈے پریڈ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۵۲ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اور قومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کو منايا گیا
-
آرمی ڈے کی تقریب سے صدر ایران کا خطاب
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۲۱:۴۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کی سلامتی کے خلاف اقدام تل ابیب اور حیفا کی تباہی کو رقم کرے گا: صدر ایران
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۷ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اور قومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کو منايا جا رہا ہے۔
-
یوم قدس کی آمد پر ایرانی سمندر میں بھی ہلچل (ویڈیو+تصاویر)
Apr ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۳اس سال عالمی یوم القدس کی آمد پر خلیج فارس، بحیرۂ خزر اور بحیرۂ عمان میں فلسطین اور بیت المقدس کی حمایت میں اب تک کی سب سے بڑی بحری پریڈ انجام دی گئی ہے جس میں ایران کی مسلح افواج کے علاوہ مقامی لوگوں اور ماہیگیروں نے بھی اپنی کشتیوں اور بحری جہازوں کے ہمراہ بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔