-
امیدواروں کے تیسرے مباحثے کے موضوع کا اعلان
Jun ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے تیرہویں صدارتی الیکشن کے لئے پورے ملک میں جوش و خروش دیکھا جارہا ہے اور امیدواروں کی انتخابی سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔
-
ایران میں دوسرا ٹی وی مباحثہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
تیرہویں دورکےصدارتی انتخابات کا دوسرا مباحثہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۲:۴۰صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مباحثہ ، منگل آٹھ جون 2021 کو مقامی وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوا اور رات آٹھ بجے تک جاری رہا ہے۔دوسرے ٹی وی مباحثے میں ایران کے ساتوں نامزد امیدواروں نے، ثقافتی، سماجی اور سیاسی معاملات کے بارے میں مختلف سوالوں کے جواب دیئے اور اپنے اپنے پروگراموں پر تفصیل سے روشنی ڈالی۔
-
صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا مباحثہ، کس نے کیا کہا؟
Jun ۰۸, ۲۰۲۱ ۲۳:۱۹ایران کے نامزد صدارتی امیدواروں کے درمیان دوسرا ٹی وی مباحثہ منگل کو منعقد ہوا۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات اور امیدواروں کی سرگرمیاں
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۲۲:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے صدارتی امیدواروں کی انتخابی مہم زور و شور کے ساتھ جاری
Jun ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۷ایران کے تیرہویں صدارتی امیدواروں کے درمیان براہ راست دوسرا ٹی وی مباحثہ منگل کو ہونے جا رہا ہے جبکہ سبھی امیدوار مختلف ذرائع سے اپنے انتخابی منشور اور آئندہ کے پروگراموں کے بارے میں عوام کو باخبر کرنے میں لگے ہوئے ہیں اور پورے ملک میں انتخابی گہماگہمی زور و شور سے جاری ہے۔
-
ایران میں صدارتی امیدواروں کے درمیان ٹی وی مباحثہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷سحر نیوز رپورٹ
-
انتخابات اور رائے دھی اسلامی انقلاب کی دین ہے، اسلامی نظام میں معیار عوام کا ووٹ ہے: صدر روحانی
Jun ۰۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۱صدر حسن روحانی نےایران میں انتخابات اور رائے دھی کو اسلامی انقلاب کی دین قرار دیا ہے۔
-
انتخابات ایران میں جمہوریت کا مظہر ہیں: الیکشن کمیشن
Jun ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۲۹ایران کے الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران میں انتخابات عوامی موجودگی کا مظہر اور سیاسی لحاظ سے فیصلہ کن ہوتے ہیں۔
-
صدارتی انتخابات کی گہماگہمی، ٹی وی مباحثے شیڈول کے مطابق ہوں گے
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۹:۳۶ایران میں صدارتی انتخابات کی گہماگہمی روز بروز بڑھتی جارہی ہے اور صدارتی امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مباحثے شیڈول کے مطابق انجام پائیں گے۔