-
بیرون ملک ایران کے صدارتی انتخابات کی تیاریاں مکمل
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۳ایران کے صدارتی انتخابات کے لیے بیرون ممالک میں ایک سو تینتیس پولنگ اسٹیشن قائم کیے جائیں گے۔
-
صدارتی انتخابات2021، امیداوارں کے ’میڈیا شوز‘ کی قرعہ اندازی
May ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷ایران کے صدارتی امیداروں کو اپنے آئندہ کے لایحۂ عمل سے عوام کو آگاہ کرنے کے لئے ٹی وی اور ریڈیو سے یکساں طور پر فائدہ اٹھانے کے مقصد سے میڈیا پروگراموں کی قرعہ اندازی، آئی آر آئی بی انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر میں منعقد ہوئی۔
-
باشکوہ انتخابات کا انعقاد نظام کے جواز کا ضامن ہے: صدرروحانی
May ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ باشکوہ انتخابات کا انعقاد، اسلامی جمہوری نظام کے جواز کا ضامن ہے۔
-
ایران؛ صدارتی انتخابات کے امیدواروں کا اعلان ہو گیا
May ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۷ایران کے الیکشن کمیشن نے آئندہ صدارتی انتخابات میں شورائے نگہبان یا گارجین کونسل کے ذریعے اہل قرار دئے گئے سات امیدواروں کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت اسلامی ملکوں کی ذمہ داری ہے، صدر حسن روحانی
May ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۶:۰۵صدر ایران نے کہا ہے کہ ساری دنیا کی نگاہیں ایران کے انتخابات پر مرکوز ہیں۔
-
صدارتی امیدواروں نے آج پانچویں اور آخری دن پرچہ نامزدگی داخل کرایا
May ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۴ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کرانے کے آخری دن متعدد اہم سیاسی شخصیات نے اپنے کاغذات جمع کرائے ۔
-
ایران میں صدارتی انتخابات کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا آغاز
May ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۰ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی نے تیرہویں صدارتی انتخابات میں شرکت کے لئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان کردیا ، کاغذات نامزدگی 11 مئی سے جمع کرائے جاسکتے ہیں اور یہ سلسلہ پانچ دنوں تک جاری رہے گا۔
-
ٹرمپ کو ایک اور دھچکا انتخابات میں دھاندلی نہیں ہوئی، اٹارنی جنرل
Dec ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۹امریکی اٹارنی جنرل نے کہا ہے کہ محکمہ انصاف کو امریکی صدارتی انتخابات میں بڑے پیمانے پر دھاندلی کا کوئی ثبوت نہیں ملا ہے۔
-
امریکا میں سیاسی بحران - خصوصی رپورٹ
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۵خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
ڈوبتے دکھائی دے رہے ہیں ٹرمپ کے ارمان
Oct ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۱امریکی صدر اور ان کی جماعت ری پبلکن پارٹی نے رائے عامہ کے جائزوں کے نتائج اور پولنگ کا تناسب دیکھتے ہوئے، اپنی کامیابی کے بارے میں شک کا اظہار کیا ہے۔