-
ایران الیکشن 2017 کا خصوصی لائیو پروگرام
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۵نشرہونے کی تاریخ 19/ 05/ 2017
-
ایران الیکشن 2017 کا خصوصی پروگرام
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۸نشرہونے کی تاریخ 19/ 05/ 2017
-
ایرانی عوام کی جیت ! - تصاویر
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۳:۳۹سرکاری اطلاعات کے مطابق، 12ویں صدارتی انتخابات میں عوامی شرکت 72.7 فیصد رہی.
-
الیکشن جیتنے کے بعد صدر ڈاکٹر حسن روحانی کا قوم سے براہ راست خطاب
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۸:۵۱ایران کے قومی ٹی وی کے ذریعے قوم سے اپنے خطاب میں ، الیکشن میں عوام کی تاریخی مشارکت کا شکریہ ادا کیا
-
مختلف ذرائع ابلاغ میں ایران کے صدارتی انتخابات کو بھرپور کوریج
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۴۰دنیا کے مختلف ذرائع ابلاغ نے ایران کے بارہویں صدارتی اور پانچویں بلدیاتی کونسلوں کے انتخابات کو بھرپور کوریج دی ہے
-
ایران کے صدارتی الیکشن کے نتائج کا اعلان ڈاکٹر حسن روحانی دوبارہ صدر منتخب
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۷ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات کے نتائج کا سرکاری طور پر اعلان کر دیا گیا اور ڈاکٹر حسن روحانی، دو کروڑ تیس لاکھ سے زائد ووٹ حاصل کر کے ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر منتخب ہو گئے۔
-
ڈاکٹر حسن روحانی کی برتری
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۹ایران کے بارہویں صدارتی انتخابات میں موجودہ صدر ڈاکٹر حسن روحانی کو اب تک واضح برتری مل گئي ہے۔
-
روحانی اور رئیسی میں کانٹے کا مقابلہ
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت داخلہ اور مرکزی الیکشن آفس نے کل ہونے والے ١٢ویں صدارتی انتخابات کے اب تک نتائج کا اعلان کردیا ہے جس کے مطابق موجودہ صدرحسن روحانی دوسرے صدارتی امیدواروں سے آگے ہیں۔
-
آج سبھی میدان میں ہیں! ۔ تصاویر
May ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۷:۱۱ایران: رہبر سے لے کر پیرو تک، مرجع سے لے کر مقلد تک، بوڑھے سے لے کر جوان تک، بڑے سے لے کر چھوٹے تک، مریض سے لے کر طبیب تک، فقیر سے لے کر غنی تک، شیعہ سے لے کر سنی تک بلکہ بطور مختصر یوں کہا جائے کہ ایرانی قوم کے ہر طبقے، ہر سن اور ہر مذہب و مسلک سے تعلق رکھنے و الے لوگ آج میدان میں دکھائی رے رہے ہیں۔
-
ایران: ووٹوں کی گنتی شروع
May ۲۰, ۲۰۱۷ ۰۷:۳۳ایران کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل شروع کردیا گیا ہے ۔