-
عراق میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائی
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۰عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کے ایک کمانڈر نے خانقین کے علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف بڑی کارروائي اور دسیوں دہشت گردوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
چہلم امام حسینؑ ایران، عراق اور بعض دیگر ممالک میں آج اور ہندوستان و پاکستان میں جمعرات کو
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۲۱:۱۲آج (ایران و عراق اور بعض دیگر ممالک میں) محسن انسانیت امام حریت حضرت امام حسین علیہ السلام کا چہلم ہے جو عراق و ایران سمیت مختلف ممالک میں تمام تر عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ عراق میں ماہِ صفر کی ابتدا سے جاری اربعین ملین مارچ آج سرزمین کربلا پہنچ کر اختتام پذیر ہوا چاہتا ہے۔
-
عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ کے شرکا نے دنیا کو حیران کردیا، صدر عراق
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۳۳عراقی عوام اور اربعین ملین مارچ میں شریک امام حسین علیہ السلام کے چاہنے والوں نے دنیا کو حیران کر دیا ہے، یہ کہنا ہے عراق کے صدر عبد اللطیف رشید کا۔
-
اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات پیش کئے جانے کی قدردانی
Sep ۰۵, ۲۰۲۳ ۲۰:۰۸ایران کی مجلس شورائے اسلامی کے فلسطین کی حمایت کے مستقل سیکریٹریٹ نے ایک بیان میں عراق میں کربلائے معلی کے راستے میں فلسطینیوں کا بڑا موکب لگائے جانے اور اربعین حسینی کے زائرین کو خدمات پیش کئے جانے کی قدردانی کی ہے۔
-
فتنہ انگیز عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی، عراقی وزیر اعظم
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کرکوک میں فتنہ انگیز عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-
نجف سے کربلا تک زائرین امام حسینؑ کی مشی
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۵چہلم کے موقع پر عراق پہنچنے والے زائرین کی نجف سے کربلا تک کی مشی سید الشہداء حضرت امام حسینؑ اور آپ کے باوفا ساتھیوں کے ساتھ ان کی عقیدت و محبت کا جلوہ پیش کر رہی ہے۔
-
پاکستانی زائرین کو ایران سے مقامات مقدسہ پہنچایا گیا
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۷اسلامی جمہوریہ ایران کے شہری ہوابازی کے ادارے نے چھ ہزار سے زیادہ پاکستانی شیعہ زائرین کو مقامات مقدسہ پہنچانے کی خبر دی ہے۔
-
اربعین کے موقع پر خصوصی سیکورٹی پلان کامیاب، ایرانی کمانڈر
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۶:۳۸ایران کی بارڈر سیکورٹی فورس نے اربعین کے موقع پر اپنے خصوصی سیکورٹی پلان کو مکمل طور سے کامیاب قرار دیا ہے۔
-
اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے ایران کے راستے عراق جانے کا پاکستانی زائرین کا سلسلہ جاری
Sep ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۹:۵۱بڑی تعداد میں پاکستانی زائرین اربعین ملین مارچ میں شامل ہونے کے لئے ایران اور پاکستان کی مشترکہ سرحدوں سے عراق جا رہے ہیں۔
-
عراق، متعد داعشی دہشت گرد ہلاک
Aug ۳۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۸عراق کے جنگی طیاروں نے صوبۂ صلاح الدین میں داعشی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔