-
اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے، عراقی کردستان کے سربراہ
Sep ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳عراقی کردستان کے سربراہ نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان کے دورے کے موقع پر کہا ہے کہ ہم اپنی سرزمین کو ایران کے خلاف استعمال نہیں ہونے دیں گے۔
-
ہم اپنے حقوق کا دفاع کرتے ہیں اور دنیا کے تمام لوگوں کے لیے امن و سکون چاہتے ہیں: صدر مسعود پزشکیان
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۲۱:۳۶صدر مملکت نے کہا کہ اگر غزہ میں معصوم عورتوں اور بچوں کے قتل پر خرچ ہونے والی رقم کو دنیا کے مختلف حصوں میں تعمیر و ترقی پر خرچ کیا جائے تو بڑی تعداد میں لوگ بہتر زندگی سے مستفید ہو سکتے ہیں۔
-
صدر پزشکیان عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل پہنچ گئے + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۰ایرانی صدر پزشکیان عراقی کردستان کے دارالحکومت اربیل پہنچ گئے ہیں جہاں نیچروان بارزانی نے ان کا استقبال کیا۔
-
صدر پزشکیان کا دورہ عراق، کاظمین میں امام موسی کاظم اور امام جواد علیہم السلام کی زیارت + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مسعود پزشکیان عراقی حکام سے ملاقاتوں کے بعد کاظمین گئے اور وہاں زیارت حضرت امام موسی کاظم اور امام جواد علیہ السلام سے شرفیاب ہوئے۔
-
غزہ میں نسل کشی بند کی جائے، ایرانی صدر اور عراقی وزیر اعظم نے عالمی برادری سے کیا مطالبہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۲۱:۰۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور عراق کے وزیر اعظم نے باہمی ملاقات میں غزہ میں نسل کشی کا سلسلہ بند کئے جانے پر تاکید کی ہے۔
-
عراق: بغداد میں سرداران محاذ استقامت کی جائے شہادت پر صدر ایران کی حاضری + ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۶صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے آج صبح بغداد پہنچنے کے بعد سرداران محاذ استقامت کی جائے شہادت پر حاضری دی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایران کے صدر ڈاکٹر پزشکیان تین روزہ دورے پر عراق روانہ ہوگئے + ویڈیو
Sep ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۵ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان آج سرکاری دعوت پر عراق کا دورہ کر رہے ہیں۔
-
بہت بے آبرو ہو کر ترے کوچے سے ہم نکلے، امریکہ کی ایک اور شرمناک شکست
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱عراق کے وزیر دفاعی ثابت العباسی نے کہا ہے کہ عراق میں امریکی فوجیوں کے مشن کے خاتمے اور اس ملک سے دو مرحلوں میں ان کے انخلا کے بارے میں عراق اور امریکہ ایک اتفاق رائے تک پہنچ گئے ہیں۔
-
عراق سے امریکی فوجیوں کے انخلا پر اتفاق
Sep ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۱عراق اور امریکہ نے ستمبر دو ہزار پچیس تک امریکہ کی سرکردگی میں بین الاقوامی اتحادی فوجیوں کےعراق سے انخلا سے اتفاق کیا ہے۔
-
عراق سے پاکستانی زائرین کی وطن واپسی
Aug ۳۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱عراق میں پھنسے پاکستانی زائرین کی پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی۔