-
غزہ میں 9 شہید بچوں کا باپ بھی شہید، دہشت گرد اسرائیل کے وحشیانہ حملے جاری درجنوں شہید اور زخمی
Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵غزہ پر صیہونی جارحیت کا سلسلہ آج بھی جاری رہا اور غزہ پر صیہونی فوج کے زمینی اور ہوائی حملوں میں مزید بیس فلسطینی شہید اور ایک سو بیس زخمی ہو گئے۔
-
فلسطینی مجاہدین نے دہشت گرد اسرائیلی فوجیوں کو پہنچایا بڑا نقصان
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰صیہونی جارحیت کے جواب میں صیہونی فوجیوں کو خاصا نقصان دینے کا اعلان کیا ہے جن میں صیہونی فوجیوں کو خاصا نقصان پہنچا۔
-
عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو دہشت گرد اسرائیل نے روکا، سعودی وزیر خارجہ کو بھی نہیں دی اجازت
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۶:۲۶صہیونی حکومت نے سعودی عرب کی سربراہی میں عرب ممالک کے وزرائے خارجہ کو غرب اردن کے دورے سے روک دیا۔
-
غزہ میں ہر 20 منٹ میں ایک بچہ شہید یا زخمی ہو رہا ہے، یونیسیف کی تہلکہ خیز رپورٹ
May ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۰اقوام متحدہ کے بچوں کی نگہداشت کے ادارے یونیسیف نے آگاہ کیا ہے کہ 7 اکتوبر 2023 سے اب تک 50 ہزار سے زائد فلسطینی بچے شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
-
غزہ جنگ بندی کی پیش کی گئی تجویز امریکا کی فلسطینیوں کے خلاف ایک بڑی سازش!
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵فلسطین کی تحریک حماس کے ایک اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ میں جنگ بندی کی امریکی تجویز کا مقصد فلسطینیوں کے قتل عام کو مزید طول دینا ہے۔
-
سامعین کے خطوط پر مبنی پروگرام-بزم دوستاں (برسی امام خمینی رح)
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۱۷نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/30
-
برف پگھلنے لگی، پاکستان اورافغانستان کے سیاسی منظر نامے میں بڑی پیشرفت
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۱۷حکومت پاکستان نے کابل میں اپنے ناظم الامور کو سفیر کا درجہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یمن کا میزائل حملہ: بن گورین ایئرپورٹ بند، صیہونیوں میں شدید خوف و ہراس
May ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۰تل ابیب اور دیگر صہیونی شہروں پر یمنی فوج کے میزائل حملے کے بعد خطرے کے سائرن بجنے لگے۔
-
تفسیر قرآن پر مبنی پروگرام - کلام نور
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰نشر ہونے کی تاریخ 2025/05/29
-
غاصب اسرائیل کو انصاراللہ کا سخت انتباہ
May ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۰انصاراللہ نے کہا ہے کہ حملے نہ رکیں تو اسرائیل کے خلاف کارروائیوں میں مزید شدت لائیں گے۔