-
حلب کے اطراف شدید جھڑپیں: کرد ملیشیا اور شامی فوج آمنے سامنے
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۴۸شام کے شہر حلب کے اطراف میں شامی کرد ملیشیا اور سرکاری فوج کے ساتھ شدید لڑائی کی خبریں ہیں
-
ٹرمپ کے نام نہاد منصوبے کو قبول کرنا فلسطین پر کاری ضرب کے مترادف: انصاراللہ یمن کے رہنما
Sep ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۷انصاراللہ یمن کے سینیئر رکن "نصرالدین عامر" نے غزہ کے سلسلے میں ٹرمپ کے نئے منصوبے پر سخت تنقید کی ہے۔
-
امریکی فوجی انخلاء کے دعوے بے بنیاد: عراقی رکن پارلیمنٹ
Sep ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۰:۱۹عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے عراق سے امریکی فوجیوں کی واپسی کے بارے میں شائع ہونے والی رپورٹس کو جھوٹ قرار دیا۔
-
ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری کی حزب اللہ کے کردار کی تعریف
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۳ایران کی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری نے حزب اللہ کے سیکریٹری کے ساتھ ملاقات میں صیہونی حکومت کے خطرات کا مقابلہ کرنے میں حزب اللہ کے کردار کی تعریف کی ہے۔
-
بیروت میں شہیدِ مقاومت کی پہلی برسی، "لبیک یا حسینؑ" کی صدائیں فضا میں گونجتی رہیں + ویڈیوز
Sep ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۶بیروت اور لبنان کے دیگر شہروں میں دسیوں ہزار افراد کی موجودگی میں حزب اللہ کے سابق سربراہ شہید سید حسن نصر اللہ اور مقاومتی رہنماؤں کی پہلی برسی منائی گئی۔
-
غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں کا سلسلہ جاری ، چالیس سے زائد شہید ۔
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۱۸:۵۵غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے حملوں میں چوالیس فلسطینی شہری شہید اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
-
حماس: غزہ میں اسرائیلی فوجیوں کے ہاتھوں 251 نامہ نگاروں کا قتل بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی ہے
Sep ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۳۷حماس نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی فوجیوں کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی نسل کشی کے دوران 251 نامہ نگار بھی شہید ہوئے ہیں
-
یمن کا مقبوضہ فلسطین پر ڈرون حملہ، صہیونی دفاعی نظام ناکام
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۵یمن نے مقبوضہ فلسطین کے ایلات علاقے کو ڈرون سے نشانہ بنایا ہے
-
سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ کا انتقال
Sep ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۳:۳۶سعودی عرب کے مفتی اعظم عبدالعزیز بن عبداللہ آل شیخ 81 برس کی عمر میں دارِ فانی سے کوچ کر گئے
-
اسرائیلی جارحیت میں ایک دن میں 87 فلسطینی شہید
Sep ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۴قابض اسرائیلی فوج نے غزہ سٹی اور دیگر علاقوں پر شدید حملے جاری رکھے، جن میں 87 فلسطینی شہید ہوگئے۔