-
اسلام آباد، ایران و پاکستان کے وزرائے دفاع اور نقل و حمل ملاقات+ویڈیو
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۱۴ایران کے صدر کے ہمراہ وفد کی خصوصی ملاقاتوں کے تحت، ہفتے کے روز ایران کے وزیر دفاع جنرل عزیز نصیرزادہ اور وزیر نقل و حمل اور شہری آبادکاری نے اپنے پاکستانی ہم منصبوں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
-
بین الاقوامی سطح پر ایران اور پاکستان ایک دوسرے کے حامی ہیں: وزیر دفاع جنرل نصیرزادہ
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۸وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز نصیرزادہ نے پاکستان کے وزیر دفاع سے ملاقات کے بعد ایران اور پاکستان کے قریبی تعلقات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ تہران اور اسلام آباد بین الاقوامی سطح پر ایک دوسرے کے حامی ہیں۔
-
ایران اور پاکستان کا ریمدان-گبد سرحد پر مشترکہ فری زون کی تشکیل پر اتفاق
Aug ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۰:۲۶صدر مملکت اور ان کے ہمراہ اعلی سطح کے وفد کے دورہ اسلام آباد کے موقع پر ایران کے فری اینڈ اسپیشل ایکونامک زون کی اعلی کمیٹی کے سیکریٹری نے پاکستان کے وزیر تجارت کے ساتھ ریمدان- گبد سرحدی گزرگاہ پر مشترکہ فری زون کے قیام پر اتفاق کیا۔
-
صدر مملکت اسلام آباد پہنچ گئے، پاکستان کے وزیر اعظم نے ایئرپورٹ پر ان کا استقبال کیا+ويڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۶صدر مسعود پزشکیان اب سے کچھ دیر قبل ایک اعلی سیاسی- اقتصادی وفد کی قیادت میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ چکے ہیں۔
-
چیف آف اسٹاف: ملک کے دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۸:۲۷ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل سید عبدالرحیم موسوی نے کہا ہے کہ دشمن کی حالیہ جارحیت کے بعد دفاع کو جدید بنیادوں پر استوار کیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں ایرانی سفیر: صدر کے دورہ پاکستان میں 11 مفاہمتی معاہدوں پر دستخط ہوں گے
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۶:۵۲اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ صدر کے دورہ پاکستان میں تعاون کے 11 مفاہمتی معاہدوں پر دستخط کئے جائيں گے۔
-
یمنی فوج کا حملہ: ہزاروں صہیونی پناہ گاہوں کی جانب بھاگنے پر مجبور
Aug ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۰۰یمنی فوجی ترجمان، بن گوریان ایئرپورٹ پر 'فلسطین 2' میزائل حملہ، پروازیں معطل، غزہ کا محاصرہ ختم ہونے تک حملے جاری رکھنے کا اعلان
-
کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس، دنیا کے 60 ملکوں کے نمائندوں کی شرکت
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۵۶کربلائے معلی میں بین الاقوامی ندائے الاقصی کانفرنس میں دنیا کے 60 ملکوں کی 400 سے زیادہ مذہبی، ثقافتی اور سیاسی شخصیات شریک ہیں۔
-
غزہ اور فلسطینی امنگوں کی حمایت میں یمنی عوام کا مارچ
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۱یمن کے مختلف شہروں میں عوام نے ایک بار پھر سڑکوں پر صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
غزہ میں صیہونی حکومت کے حملوں میں 24 فلسطینیوں کی شہادت
Aug ۰۱, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۷غزہ کےطبی ذرائع نے بتایا ہے کہ جمعے کو مختلف علاقوں میں صیہونیوں کے حملوں میں 24 فلسطینی شہید ہوئے۔