-
انداز جہاں - غزہ پر صیہونی جارحیت اور فلسطینیوں کے جوابی حملے
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۰نشرہونے کی تاریخ 13/ 12/ 2023
-
غزہ میں شدید تباہی، اقوام متحدہ کے اعداد و شمار جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۹اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ غزہ میں تقریباً اکثر عمارتیں تباہ ہو چکی ہیں۔
-
غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان گھمسان کی جنگ جاری
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳فلسطین کے مجاہدین میدان جنگ میں قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔
-
صیہونی فوجی چھاؤنی حزب اللہ کے نشانے پر
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۹صیہونی ذرائع نے فوجی ٹھکانے پر میزائلی حملے کا اعتراف کیا ہے ۔
-
صیہونی آبادیوں پر فلسطینی مجاہدین کے حملے
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰وحشیانہ صیہونی جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت میں شامل مختلف گروہوں نے مقبوضہ فلسطین کے جنوب میں واقع صیہونی آبادی کے علاقے سدیروت کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا۔
-
انداز جہاں - غزہ میں جنگ بندی پر عالمی اجماع
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۲۰:۵۳نشرہونے کی تاریخ 11/ 12/ 2023
-
صیہونی بستیوں کی جانب فلسطینی مجاہدین کے نئے میزائلی حملے شروع
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۰صیہونی ذرائع ابلاغ نے فلسطینی استقامت کی میزائلی صلاحیت کا اعتراف کیا ہے۔
-
اسرائيلی فوجیوں کے راستے میں بم دھماکہ، متعدد صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۱جنوبی غزہ پٹی میں واقع خان یونس کے مختلف علاقوں میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونی فوجیوں کے درمیان لڑائی مسلسل جاری ہے۔
-
غزہ کے عوام، میدان کے حقیقی ہیرو ہیں: ایرانی اسپیکر
Dec ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵ایران کی پارلمینٹ کےاسپیکر نے کہا ہے کہ کوئی بھی اقدام سات اکتوبر کے واقعے میں صیہونی حکومت کی عظیم شکست اور اس کی کھوئے ہوئے وقار کو بحال نہیں کر سکے گا۔
-
جنگ غزہ: مزید 5 صیہونی فوجی ہلاک
Dec ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۷فلسطینی مجاہدین قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں کا مردانہ وار مقابلہ کر رہے ہیں۔