-
طوفان الاقصی نے صیہونی طاقت کا بھرم توڑ کر رکھ دیا: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲ایران کے سینیئر نائب صدر محمد مخبر نے تہران اور دمشق کے تعلقات کو اسٹریٹیجک اور قریبی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران، شام کے ساتھ مشترکہ اقتصادی تعاون کو زیادہ سے زیادہ فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
غزہ شہرتباہ ، شہداء اور زخمیوں کی تعداد 64 ہزار ہو گئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۵غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے جاری ہیں . غزہ کی وزارت صحت نے گذشتہ چند گھنٹوں کے دوران جارح صیہونی فوج کے حملوں میں عام شہریوں کی ایک بڑی تعداد کے شہید ہونے کی خبر دی ہے-
-
ریاض منصور:غزہ میں صیہونی حکومت کا مقصد، فلسطینی عوام کو ختم کردینا ہے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۷اقوام متحدہ میں فلسطین کے مندوب ریاض منصور نے سلامتی کونسل کے اجلاس میں کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں قومی تصفیے کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
-
اقوام متحدہ: غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے اس کے نتائج پورے خطے کی سلامتی کےلئے تباہ کن ہوں گے
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل گوترش نے غزہ کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ غزہ کے تعلق سے ہم شیرازہ بکھرجانے کے مرحلے میں پہنچ گئے۔
-
حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں سے ایران کے وزیر خارجہ کا ٹیلیفونی تبادلہ خیال
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے حماس اور جہاد اسلامی کے سربراہوں کو بتایا ہے کہ ماسکو میں ایران اور روس کے صدور کے درمیان غزہ اور فلسطین کے بارے میں اہم مذاکرات ہوئے ہیں۔
-
دنیا کے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی اسرائیل کی جاری جارحیت کے خلاف احتجاجی مظاہرے
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۴دنیا کے دیگر ممالک کی طرح برطانیہ میں بھی اسرائیل کی جاری جارحیت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
اسرائیل کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ کے میزائلی حملے، بھاری جانی اورمالی نقصان
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹لبنان کی مزاحمتی فورسز نے جنوبی لبنان کے سرحدی علاقوں میں واقع صیہونی فوجیوں کے متعدد ٹھکانوں پر میزائل برسائے ہيں۔
-
برطانوی مظاہرین نے اسرائیل کو اسلحہ فراہم کرنے والے 4 کارخانوں میں داخلے کے راستے بند کر دیئے
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳فلسطین کے حامیوں نے برطانیہ میں چار اسلحہ ساز کمپنیوں کی عمارت کے سامنے جمع ہو کر ان کمپنیوں میں داخل ہونے کے راستے بند کر دیئے اور جنگ غزہ میں صیہونی حکومت کی حمایت کے خلاف احتجاج کیا۔
-
جنوبی غزہ میں فلسطینی مجاہدین اور صیہونیوں کے مابین گھمسان کی لڑائی
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۶غزہ کے مختلف علاقوں پر غاصب اسرائیل کے ہوائی اور توپخانے کے وحشیانہ حملوں میں متعدد فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
-
مصر نے اسرائیل کو جنگ کی دھمکی دے دی، فلسطینیوں کی منتقلی ناقابل قبول ہے
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ مصر اب بھی غزہ میں مقیم فلسطینیوں کو جزیرہ سینا منتقل کرنے کے خلاف ہے اور اسرائیل کو اس بارے میں خبردار کردیا گیا ہے۔