-
ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعلقات کے فروغ پر تاکید
Oct ۱۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکروں نے اقتصادی شعبے میں ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے استفادہ کرنے پر تاکید کی۔
-
ساحل تو یاد رہا، پر بہشت بھول گئے! - ویڈیو
Oct ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۴ہندوستان کے وزیر اعظم مودی صاحب کی ایک اور تشہیراتی ویڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ سمندر کے ایک ساحل پر کوڑا بٹور رہے ہیں۔ان دنوں بہشت کہلانے والی ریاست کشمیر کے عوام حکومت ہند کے سخت اور انتہا پسندانہ اقدامات سے روبرو ہیں۔اب تک ہندوستانی سیکورٹی فورسز کے اقدامات کے سبب دسیوں افراد جاں بحق و زخمی ہو چکے ہیں جبکہ بعض رپورٹس کے مطابق گزشتہ دو ماہ کے اندر دس ہزار سے زائد افراد لا پتہ بھی ہوئے ہیں۔اس وقت ریاست جموں کشمیر میں ہندوستانی فوجیوں کی تعداد دس لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
ایٹمی طاقتوں کے معاملات کی خرابی دنیا کے لیے پریشان کن: عمران خان
Oct ۰۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۱۲امریکی ارکان سینیٹ کرس وان ہولین اور میگی حسن نے پاکستان کے زیرانتظام کشمیر کے دورے کے بعد پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی۔
-
اقوام متحدہ: کشمیر کی صورتحال پر تشویش پاک و ہند کو مذاکرات کی دعوت
Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۲۵ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر میں 2 ماہ گذرجانے کے بعد بھی حالات کشیدہ ہیں، تعلیمی ادارے بدستور بند ہیں، کرفیو لگا ہوا ہے اور تمام کاروباری مراکز بند ہیں اور سڑکوں پر ٹریفک نہ ہونے کے برابرہے۔
-
کشمیر میں ہڑتال کا 59 واں دن، معمولات زندگی بدستور متاثر
Oct ۰۲, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳وادی بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کی آمدورفت معطل ہے اور دکانیں اور تجارتی مراکز بند ہیں۔
-
کشمیر میں خوف کی فضاہے، حکومتی دعوے غلط ہیں: غلام نبی آزاد
Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۰۷:۵۱کشمیر کا دورہ کرنے والے ہندوستانی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما غلام نبی آزاد کا کہنا ہے کہ کشمیر میں خوف کی فضا ہے، کشمیری ہندوستانی حکومت کی مچائی ہوئی تباہی کو جھیل رہے ہیں، کشمیر میں پابندیاں نہ ہونے کا حکومتی دعویٰ بالکل غلط ہے۔
-
نائن الیون کے بعد اسلاموفوبیا میں اضافہ ہوا: عمران خان
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۰پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ کسی بھی کمیونٹی کو دیوار سے لگانے سے شدت پسندی بڑھتی ہے۔
-
کشمیر میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی تشویش
Sep ۲۸, ۲۰۱۹ ۰۸:۴۱پاکستان کےوزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیو گوٹیرش سے ملاقات کی جس میں کشمیر کی صورتحال پر گفتگو ہوئی۔
-
مسئلہ کشمیر کا حل نہ ہونا اقوام متحدہ کی ناکامی ہے: عمران خان
Sep ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۲۳عمران خان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر حل نہ کیا تو یہ اقوام متحدہ کی مکمل ناکامی ہوگی۔
-
کشمیریوں کی شناخت اورجغرافیائی حیثیت میں تبدیلی پر او آئی سی کی تشویش
Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۸:۰۲اسلامی تعاون تنظیم کے رابطہ گروپ نے کشمیر سے فوری طور پر کرفیو اٹھانے اور گرفتار افراد کو رہا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔