-
کشمیر میں دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذ جاری ، عوام کو سخت مشکلات کا سامنا
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۱۲ہندوستان کے زیرکنٹرول کشمیر میں گذشتہ پچاس دنوں سے زیادہ عرصے سے دفعہ ایک سو چوالیس جاری ہے اور لوگ بدستور گھروں میں بند ہیں ۔
-
"اگر یہودی یا امریکی محصور ہوتے توعالمی برادری کیا کرتی؟ ": عمران خان
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۳پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک بار پھر کشمیر کی صورتحال پرعالمی برادری کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
-
مسئلہ کشمیر پر پاک و ہند مذاکرات کریں: یورپی یونین
Sep ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۴۰یورپی یونین نے کشمیریوں کی شمولیت کے ساتھ مسئلہ کشمیر خصوصاً موجودہ صورتِ حال پر پاکستان اور ہندوستان کے مابین فوری مذاکرات پر زور دیا ہے۔
-
کشمیر میں حالات کشیدہ، لاک ڈاؤن اور مظاہرے
Sep ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۸کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 47 ویں روزنماز جمعہ پڑھنےکی بھی اجازت نہیں دی گئی۔
-
مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے پاک و ہند مذاکرات کریں: اقوام متحدہ
Sep ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۳اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ ہندوستان کشمیرمیں انسانی حقوق کا احترام کرے۔
-
امریکہ و برطانیہ ثالث نہیں، ظالموں کے ساتھی ہیں
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۱۰:۴۶علامہ ناصرعباس جعفری نے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ سے کشمیر پر ثالثی کی توقع عاقبت نااندیشی ہے۔
-
مسئلہ کشمیرکا حل عوام کی خواہشات کے مطابق ہونا چاہئیے: یورپی پارلیمنٹ
Sep ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۷:۳۵یورپی پارلیمنٹ میں کشمیر کی صورتحال پر اجلاس منعقد ہوا جس میں مسئلہ کشمیر پر بحث کی گئی۔
-
کشمیری عوام پر ظلم !
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۳:۳۰کشمیر کا اصل ماجرا کیا ہے؟
-
ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر پاکستان کا رد عمل
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷پاکستان کے وزیراعظم اور وزیر خارجہ نے ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ پاکستان کے موقف کی تائید ہے۔
-
ایران و ہندوستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید
Sep ۱۷, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۷ڈاکٹر علی اکبر ولایتی نے کہا ہےکہ ایران، ہندوستان کے ساتھ تمام شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینے کا خواہاں ہے۔