-
سائنسدانوں نے لوگوں کی لمبی عمر کے پیچھے چھپا راز جان لیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۰۰سائنسدان طویل عرصے سے جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کچھ افراد لمبے عرصے تک زندہ رہتے ہیں جبکہ کچھ جلد انتقال کر جاتے ہیں، تو ایسا کیوں ہوتا ہے۔
-
جو کا دلیہ کھانے کا بہترین فائدہ دریافت ہوگیا
Jan ۳۱, ۲۰۲۶ ۰۹:۴۴اگر آپ جو کا دلیہ کھانا پسند کرتے ہیں تو یہ عادت دل کی صحت کے لیے بہت زیادہ مفید ثابت ہوسکتی ہے۔
-
گردوں کے تکلیف دہ امراض سے تحفظ فراہم کرنے والی بہترین غذا
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۲:۲۷اگر آپ خود کو گردوں کے تکلیف دہ دائمی امراض سے محفوظ رکھنا چاہتے ہیں؟ تو یہ بہت آسان ہے اور اس کا راز آپ کے کچن میں چھپا ہوا ہے۔
-
سردیوں میں سستی اور نیند کیوں بڑھتی ہے؟ جانئے سائنسی حقیقت
Jan ۱۹, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۰موسم جب ٹھنڈا ہوتا ہے تو اکثر افراد کے لیے صبح اٹھنا مشکل ہو جاتا ہے جبکہ دن بھر عجیب سستی یا غنودگی کا احساس طاری رہتا ہے۔
-
لوگوں کی وہ عام عادت جو ہارٹ اٹیک کا شکار بنا دیتی ہے
Jan ۱۱, ۲۰۲۶ ۱۰:۳۳دنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب بشمول ہارٹ اٹیک سے ہوتی ہیں۔
-
"ذہانت کی جڑیں معدے میں؟ حیران کن انکشاف
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۸سائنسدانوں نے معدے اور ذہانت کے درمیان موجود حیران کن تعلق دریافت کیا ہے۔
-
وٹامن ڈی سپلیمنٹس: روزانہ استعمال صحت بخش یا فضول خرچی؟
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۰:۲۳وٹامن ڈی کو صحت کے لیے بہت اہم قرار دیا جاتا ہے کیونکہ یہ ہڈیوں، مدافعتی نظام، مسلز اور مزاج وغیرہ پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔
-
دہی کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری: حیرت انگیز فائدہ سامنے آگیا
Dec ۲۳, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۹حالیہ برسوں میں دنیا بھر میں 50 سال سے کم عمر افراد میں آنتوں کے کینسر کے کیسز میں دوگنا اضافہ ہوا ہے۔
-
پنیر کے استعمال کا نیا فائدہ؛ تحقیق میں دلچسپ انکشاف
Dec ۲۰, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۹اگر آپ کو پنیر کھانا پسند ہے تو یہ عادت عمر میں اضافے کے ساتھ دماغ کو جوان رکھنے میں مددگار ثابت ہوسکتی ہے۔
-
کچھ لوگ ہمیشہ الارم بجنے سے پہلے ہی جاگ کیوں جاتے ہیں؟
Dec ۱۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۵یہ کیفیت اکثر ان لوگوں میں زیادہ نظر آتی ہے جو باقاعدہ نیند کا شیڈول رکھتے ہیں۔