-
انسانی دماغ کو اپ لوڈ کرنا کب ممکن ہوگا؟
Aug ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۵دماغی اپ لوڈ ایک ایسا خیال ہے جو آپ کے دماغ کو ڈیجیٹائز کر سکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے، انسان کا دماغ موت کے بعد ہمیشہ کمپیوٹر میں ہی رہے گا۔ لیکن یہ خیال کتنا حقیقت پسندانہ ہے؟
دماغی اپ لوڈ ایک ایسا خیال ہے جو آپ کے دماغ کو ڈیجیٹائز کر سکتا ہے۔ اس ٹیکنالوجی کے ذریعے، انسان کا دماغ موت کے بعد ہمیشہ کمپیوٹر میں ہی رہے گا۔ لیکن یہ خیال کتنا حقیقت پسندانہ ہے؟