ہندوستان میں دارالحکومت دہلی سمیت شمالی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے اور لوگ خوف کے عالم میں اپنے گھروں اور دفتروں سے باہر نکل آئے۔
دہلی پولیس کے اسپیشل سیل کے اہلکاروں نے کئی صحافیوں کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کر لیپ ٹاپ اور موبائل فون جیسی کئی الیکٹرانک چیزیں اپنے قبضے میں لے لیں۔
بنگلادیش میں ڈینگی کے پھیلاؤ سے حالیہ ہفتوں میں ایک ہزار افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2023 میں شرکت کے لئے ہندوستان کے ویزے جاری کردیئے گئے ہیں۔اب جلد ہی پاکستان کرکٹ ٹیم ہندوستان پہنچ جائے گی۔
ہندوستان کے وزیراعظم مودی نے کہا ہے کہ جب خطرات گلوبل ہوں تو ان سے نمٹنے کے طریقے بھی، گلوبل ہونے چاہئيں۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان زیریں لوک سبھا میں بی جے پی لیڈر رمیش بدھوڑی کے شرمناک بیان سے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچ گئی اور ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
ہندوستان کی حزب اختلاف کی سب سے بزی جماعت کانگریس کے لیڈر راہل گاندھی نے دہلی کے ایک ریلوے اسٹیشن جا کر قلیوں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل سنے۔
ہندوستانی پارلیمنٹ کے ایوان بالا راجیہ سبھا میں بھی خواتین ریزرویشن بِل، تھوڑی دیر پہلے، پاس ہوگیا ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خواتین ریزرویشن بل بھاری اکثریت سے پاس کرنے پر لوک سبھا کے اراکین کا شکریہ ادا کیا ہے۔
ہندوستان اور کینیڈا کے کشیدہ تعلقات کے درمیان ہندوستان نے ایک بڑا قدم اٹھاتے ہوئے کینیڈا کے شہریوں کے لئے ویزا خدمات معطل کردی ہیں۔