-
ہندوستان: آئندہ پارلیمانی انتخابات کے پیش نظر اپوزیشن اتحاد "انڈیا" کی سرگرمیاں تیز
Jan ۱۳, ۲۰۲۴ ۲۰:۵۴ہندوستان میں آئندہ پارلیمانی انتخابات کا وقت جیسے جیسے نزدیک آتا جا رہا ہے خاص طور سے اپوزیشن اتحاد "انڈیا" کی سرگرمیاں بھی تیز تر ہوتی جا رہی ہیں اور کوشش یہ کی جا رہی ہے کہ "اتحاد" ہی اتحاد ہی رہے۔
-
ہندوستان: کیجریوال کے بعد فاروق عبداللہ بھی ای ڈی کے دفتر نہیں پہنچے
Jan ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سربراہ فاروق عبداللہ طلب کئے جانے کے باوجود جمعرات کو ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے۔ اس سے پہلے دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھی ای ڈی کے دفتر میں پیش نہیں ہوئے تھے۔
-
ہندوستان: دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں میں زلزلے کے تیز جھٹکے، شدت 6 اعشاریہ 2
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۳ہندوستان کے دارالحکومت دہلی اور آس پاس کے علاقوں (این سی آر) میں زلزلے کے تیز جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔
-
ہندوستان: مسلمانوں سے ملک میں امن و امان برقرار رکھنے کی اپیل
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۱ہندوستان کی ملی تنظیموں اور اہم شخصیات نے رام مندر سے متعلق مجوزہ تقاریب کے پیش نظر مسلمانوں سے ملک میں امن و امان بر قرار رکھنے کی اپیل کی ہے۔
-
قطر میں سزائے موت کا سامنا کرنے والے ہندوستانی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو اپیل کرنے کی مہلت مل گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۴قطر کی جیل میں بند ہندوستانی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو اپیل کرنے کی مہلت مل گئی ہے۔ ان اہلکاروں کو سزائے موت سنائی گئی تھی۔
-
ہندوستان: منی پور میں 4 مسلمانوں کا قتل، مولانا محمود مدنی کا عدالتی تحقیقات کا مطالبہ
Jan ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۶ہندوستان کی شمال مشرقی ریاست منی پور میں ایک جارحانہ حملے میں 4 مسلمانوں کو قتل کردیا گیا ہے۔ جمعیت علمائے ہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے اس سلسلے میں اعلیٰ سطحی عدالتی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
ہندوستان میں انڈیا اتحاد کا ملک گیر احتجاج
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۵سحر نیوز رپورٹ
-
دہلی شدید کہرے کی لپیٹ میں
Dec ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۷ہندوستان کےدارالحکومت میں گہرے کہرے کے باعث ریڈ الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔
-
ہندوستان: دہلی کی تاریخی سنہری مسجد کو شہید کرنے کی تیاری
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۲۰:۱۹ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں واقع تاریخی "سنہری مسجد" کو شہید کرنے کی تیاری کی خبریں ہیں۔
-
ہندوستان: دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکہ
Dec ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۵۴ہندوستان کے دارالحکومت دہلی میں اسرائیلی سفارت خانے کے پاس دھماکے کی رپورٹیں موصول ہوئی ہیں۔