Mar ۲۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۸
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اتوار کی صبح ایران کے وقت کے مطابق 11:30 بجے براہ راست ایرانی عوام سے خطاب فرمائیں گے۔ یہ خطاب پاکستان کے وقت کے مطابق 12 بجے جبکہ ہندوستان کے وقت کے مطابق 12:30 بجے براہ راست سحر اردو ٹی وی سے بھی نشر کیا جائے گا۔