ایرانی نئے سال اور نوروز کے آغاز کے تیسرے دن صوبہ ہمدان کے گاؤں حیدری غازی خانی سیاحتی مرکز میں مختلف طبقوں کے لوگوں کی موجودگی میں جشن نوروزگاہ کا انعقاد کیا گیا۔
نوروز کی چھٹیوں کے دوران کرمانشاہ میں سیاحتی بسیں چلائی گئی ہیں اور سیاح تاریخی اور سیاحتی مقامات کی سیر کر سکتے ہیں۔
نشرہونے کی تاریخ 03/23/ 2023
نشرہونے کی تاریخ 03/22/ 2023
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ہجری شمسی سال 1402 کے پہلے دن کو حضرت امام علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری دی اور زائرین اور مشہد مقدس کے مکینوں سے خطاب کیا۔
سحر نیوز رپورٹ
نشرہونے کی تاریخ 03/21/ 2023
ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک ٹوئٹ میں امریکی صدر جو بائیڈن کے پیغام نوروز پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بائیڈن کا پیغام نوروز جھوٹ کا محض ایک پلندہ ہے۔
صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے کہا ہے کہ نئے ایرانی سال میں حکومت کا اصل ہدف ملک کی اقتصادی ترقی کا عمل مضبوطی سے آگے بڑھانے کے ساتھ ساتھ افراط زر کو کنٹرول کرنا ہے۔
رہبر انقلاب اسلامی نوروز اور نئے ہجری شمسی سال کی آمد پر آج مشہد مقدس میں واقع فرزند رسول امام علی رضا علیہ السلام کے روضے سے براہ راست ایرانی عوام سے خطاب فرمائیں گے۔