-
غاصب اسرائیلی فوج کے خلاف حزب اللہ کی 6 کارروائیاں
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۲۱:۲۱لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں 6 کارروائیاں انجام دی ہیں۔
-
تل ابیب میں مظاہرہ، غزہ کی جنگ بند کرنے کا مطالبہ
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۹مقبوضہ فلسطین کے صیہونی آبادکاروں نے تل ابیب کی سڑکوں پر نکل کر جنگ غزہ اور نیتن یاہو کی انتہا پسند کابینہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔
-
صیہونی حکومت کے خلاف نیویارک سمیت امریکہ کے مختلف شہروں میں زبردست مظاہرے
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۲فلسطین کے حامی امریکی مظاہرین نے جنگ غزہ کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے نیویارک اور لاس اینجلس کے بین الاقوامی ہوائی اڈوں کی طرف جانے والے راستوں کو بند کر دیا۔
-
محمدعبدالسلام: امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۱یمن کے سیاسی رہنما محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ امریکا کے سمندری اتحاد میں شامل ممالک بوکھلاہٹ کا شکار ہیں اور ان کی یہ بوکھلاہٹ اس اتحاد کے قانونی نہ ہونے کا نتیجہ ہے۔
-
ایران کے وزیر خارجہ: صیہونی حکومت کی نابودی کے نزدیک ہونے پر زور
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۱۷ایران کے وزیر خارجہ نے جنگ غزہ کو صیہونی حکومت کی نابودی کا پیش خیمہ قرار دیا ہے۔
-
غرب اردن کی صورتحال انتہائی تشویشناک ہے، اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ہائی کمشنر کی رپورٹ
Dec ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۳اقوام متحدہ نے غرب اردن میں انسانی حقوق کی مخدوش صورت حال پر تشویش کا اظہار اور صیہونی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ اس علاقے میں فلسطینیوں کے خلاف تشدد کو ختم کیا جائے۔
-
غلط جنگی حکمت عملی اپنانے کی اسرائیلی فوجی افسران کا اعتراف
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۱صیہونی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوجی افسران کو غزہ جنگ میں غلط ٹیکٹک اختیار کرنے کا اعتراف ہے۔
-
غزہ میں غاصب اسرائیل کے مزید 3 فوجی ہلاک، تعداد بڑھ کر 501 ہوگئی
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۶صیہونی فوج نے جمعرات کی صبح اعلان کیا ہے کہ غزہ جنگ میں اس کے تین مزید فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
قیدیوں کے تبادلے کے بارے میں تل ابیب کو حماس سے بےجا توقع
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۹غاصب صیہونی حکومت نے قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس کےساتھ سمجھوتہ طے پانے کی امید ظاہر کی ہے۔
-
غزہ میں صیہونی حملوں کا دائرہ پھیلنے پر اقوام متحدہ کی تشویش
Dec ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۵۵غزہ کے عام شہریوں کے خلاف اسرائیل کی جارحیت میں تیزی آنے پر اقوام متحدہ نے گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔