-
ریڈیو تہران کا سیاسی پروگرام گردوپیش و عالمی خبریں
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۳۵نشر ہونے کی تاریخ 26/5/2024
-
آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت علاقے کی اقوام کے لئے ایک بڑا صدمہ ہے: عراقی صدر
May ۲۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۹عراق کے صدر نےاسلامی جمہوریہ ایران کے صدرآیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کی شہادت کو علاقے کی اقوام کے لئے ایک بڑا صدمہ قرار دیا ہے -
-
دنیا شہید رئیسی کو ایک انقلابی اور جمہوری صدر کے طور پر جانتی ہے: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۸رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ عوام کے لیے کام کرنا اور عوام کی خدمت کرنا حالیہ واقعے کے شہداء کی نمایاں ترین خصوصیات ہیں اور ان کی عظیم الشان تشییع جنازے سے ثابت ہوا کہ ایرانی زندہ قوم ہے۔
-
صدر شہید رئیسی کی تعزیت کیلئے عراقی صدر تہران پہنچ گئے
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۶:۲۸عراق کے صدر عبداللطیف رشید ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت میں ہفتے کے روز صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے ہمراہ وفد کی شہادت پر تعزیت کے لیے تہران پہنچے۔
-
شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں مجلس عزا کا انعقاد
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹تہران کے حسینیہ امام خمینی میں رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں شہید آيۃ اللہ رئیسی اور دیگر شہداء کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے
-
شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں یمنی عوام کا ملین مارچ
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۷یمن کے عوام نے ملک کے مختلف صوبوں میں جمعے کو ایران کے صدر شہید آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے سوگ اور غزہ کے عوام کی حمایت میں ملین مارچ نکالا
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے شہید صدر رئیسی اور دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا
May ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوترش نے اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نمائندہ دفتر میں ایران کے شہید صدر اور وزیر خارجہ اور ہیلی کاپٹر حادثے کے دیگر شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
دسیوں لاکھ سوگواروں نے اپنے شہید صدر کو خراج عقیدت پیش کرکے دنیا کو ایران کا واضح پیغام دے دیا: رہبر انقلاب اسلامی
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۴۰رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ صدر رئیسی کے جلوس جنازہ میں لاکھوں سوگواروں کی شرکت نے دنیا کو بتا دیا کہ عوام اسلامی انقلاب سے والہانہ لگاو رکھتے ہیں۔
-
لاہور میں شہید صدر آیت اللہ رئیسی کی یاد میں تعزیتی مجلس ، مذہبی رہنماؤں نے خراج عقیدت پیش کیا ( ویڈیو)
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۰۲شہید صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے لئے لاہور شہر میں ایک تعزیتی مجلس کا اہتمام کیا گيا جس میں پاکستان کے ممتاز مذہبی رہنماؤں، علمی شخصیات اور یونیورسٹی طلبا نے شرکت کی۔
-
شہید رئیسی اور ان کے ساتھیوں کے سوگ میں، ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام کا عظیم اجتماع ( ویڈیو)
May ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۰دنیا کے مختلف ملکوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے شہید صدر اور ان کے ساتھیوں کا غم منایا جارہا ہے اس دوران ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے عوام نے بھی مجلس عزا کا انعقاد کیا