-
ریگزاروں سے خراج عقیدت پیش کیا گیا شہید قاسم کو! ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۲ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ خاتون فاطمہ عبادی نے اپنی شاندار آرٹ کے ذریعے سردار محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی کو انوکھا خراج عقیدت پیش کیا۔
-
بغداد میں شہید قاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا چہلم منایا گیا ۔ ویڈیو
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۰:۰۲گزشتہ روز ۱۱ فروری کو عراق کے دارالحکومت بغداد میں محاذ استقامت کے دو عظیم کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر ایک عالیشان جلسے کا انعقاد کیا گیا جس میں عراقی عوام کے علاوہ الحشد الشعبی کے کمانڈر، علمائے اسلام اور بعض دیگر سول اور فوجی عہدے دار موجود تھے۔
-
تہران میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی کا چہلم
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۴۵تہران میں شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کے چہلم کے موقع پر اردو کمیونٹی کی جانب سے ایک مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا۔
-
جشن حریت و آزادی، انقلاب اکتالیس سال کا ہوا ۔ ویڈیوز + تصاویر
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۳:۴۳ایران میں گیارہ فروری کی آمد پر جشن حریت و آزادی کا ملکی پیمانے پر آغاز ہو گیا ہے۔ دسیوں لاکھ کی تعداد میں اس وقت ایرانی عوام اپنا قومی اور انقلابی جشن منانے کے لئے سڑکوں پر موجود ہیں۔ آج اسلامی انقلاب کی اکتالیسویں سالگرہ کا جشن بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
جشن آزادی کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرنے پر ایرانی عوام کی قدردانی
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۲۳:۳۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اپنے ایک پیغام میں آج جشن آزادی کی ریلیوں میں بھر پور شرکت کرنے پر ایرانی عوام کی قدردانی کی۔
-
شہید سلیمانی علاقے میں اسلامی جمہوریہ کے موقف کے نقیب تھے ، وزیرخارجہ جواد ظریف
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل نے استقامتی محاذ کے عزم کو مضبوط کیا ہے
-
ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کا تاریخی جشن
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۷اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف علاقوں میں شدید برف باری اور ٹھنڈک کے باوجود کروڑوں کی تعداد میں ایرانی عوام نے جشن انقلاب میں شرکت کرکے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی اکتالیسویں سالگرہ کا یادگار جشن منایا -
-
امریکہ سے انتقام ضرور لیا جائیگا: عراقی حزب اللہ
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۲۳:۱۲عراق کی عوامی تحریک حزب اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے ہاتھوں اسلامی مزاحمت کے کمانڈروں کی شہادت کا بدلہ ضرور لیا جائیگا۔
-
قم میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا ۔ تصاویر
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸ایران کے مقدس شہر قم کی مصلا نامی عیدگاہ میں نہایت با وقات انداز میں شہید قاسم سلیمانی کا چہلم منایا گیا جس میں شہدا سے عقیدت رکھنے والے مختلف ممالک کے ہزاروں افرد شریک ہوئے۔ اس موقع پر شہید قاسم سلیمانی کے اہل خانہ اور استقامتی محاذ کے بعض عالمی چہروں کے علاوہ سپاہ پاسداران کے بعض کمانڈر اور دیگر سول اور فوجی عہدے دار بھی موجود تھے۔
-
سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک جاری
Feb ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۲ہندوستان میں سی اے اے ، این آر سی اور این پی آر کے خلاف ملک گیر تحریک جاری ہے۔