-
ملتِ مقاومت | Farsi Sub Urdu
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۴ولی امرِمسلمین سیّد علی خامنه ای حفظہ اللہ ایران میں موجود چند قوم پرست اور سیکولر افراد کے گمراہ کُن اقدامات اور افکار کے بارے میں کیا فرماتے ہیں؟
-
حزب اللہ عراق کا امریکی فوج کے خلاف جنگ شروع کرنے کا اعلان
Jan ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۱حزب اللہ عراق نے امریکی فوجیوں پر حملے اور ملک بھر میں امریکہ کے خلاف تھکا دینے والی جنگ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
حالیہ دنوں کے تاریخی واقعات ایران کی عظمت و ہیبت کا مصداق ہیں، رہبرانقلاب اسلامی
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۱رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پچھلے دنوں کے غیر معمولی اور تاریخ ساز واقعات ایران اور اس کے انقلابی عوام کی عظمت و وقار کا واضح مصداق ہیں۔
-
ایران کی انتقامی کارروائی میں 34 فوجیوں کے زخمی ہونے کا امریکی اعتراف
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۷امریکی وزارت دفاع نے عراق کی عین الاسد فوجی چھاؤنی پر ایران کے میزائل حملے میں اپنے چونتیس فوجیوں کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
سامراج کے خلاف ایران اور عراق کے عوام کی جد وجہد ، تاریخ کے اہم واقعات
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۸عراق میں امریکا کے جمعے کے نو ٹو امریکا ملین مارچ نے ثابت کردیا ہے کہ عراقی عوام اپنے ملک کی خومختاری اور اقتدار اعلی کے تحفظ پر مصمم ہیں اور اگر امریکا نے اپنے فوجیوں کو اس ملک سے نہ نکالا تو عراقی عوام انہیں نکال باہر کریں گے۔ اسی کے ساتھ مختلف عراقی رہنماؤں نے امریکا مخالف ملین مارچ میں عراقی عوام کی بھر پور شرکت اور بے مثال یک جہتی کے مظاہرے کی قدردانی کی ہے-
-
مشرق وسطیٰ سے امریکی انخلاء، خطے میں امن کا واحد راستہ: آل پارٹیز کانفرنس
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۸کانفرنس میں ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن، تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی، پیپلز پارٹی کے تاج حیدر، مجلس وحدت مسلمین کے علامہ باقر عباس زیدی، شیعہ علماء کونسل کے علامہ جعفر سبحانی، جمعیت علماء پاکستان کے قاضی احمد نورانی صدیقی، جماعت اسلامی کے اسداللہ بھٹو، سنی تحریک کے مطلوب اعوان قادری سمیت دیگرعلماء نے خطاب کیا۔
-
امیر قطر کا اہم تہران دورہ، کیا پیغام لائے تھے امیر قطر؟
Jan ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۰مشہور عربی اخبار رای الیوم کا کہنا ہے کہ امیر قطر کے پہلے باضابطہ تہران دورے کا مطلب یہی ہے کہ شیخ تمیم، ایران کے لئے کوئی اہم پیغام لے کر آئے تھے۔
-
زندہ شہید | دستاویزی فلم | Arabic Sub Urdu
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۶بیشک اللہ ان لوگوں کو دوست رکھتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف باندھ کر جہاد کرتے ہیں جس طرح سیسہ پلائی ہوئی دیواریں۔(سورہ صف، آیہ 4)
-
عراقی عوام کا ملین مارچ، ایک تحریک کا آغاز ہے: حزب اللہ لبنان
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۹لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکی فوجیوں کی موجودگی کے خلاف عراقی عوام کے ملین مارچ پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ یہ اس بات کی علامت ہے کہ عراقی عوام امریکا کے غاصبانہ قبضے کے خلاف ہے۔
-
عراق، ملین مارچ میں فلسطینی قوم کی حمایت
Jan ۲۴, ۲۰۲۰ ۲۲:۴۰عراقی عوام نے جمعے کے روز اپنے ملین مارچ کے دوران جہاں ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا ک مطالبہ کیا وہیں فلسطینی قوم اور مسجد الاقصی کی حمایت میں بھی نعرے لگائے۔