-
افغانستان کی جانب سے شہید جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۵افغانستان کے صدر کے مشیر محمد سرور دانش نے کہا ہے کہ شہید جنرل قاسم سلیمانی علاقے میں داعش دہشتگرد گروہ کے خلاف جنگ کی ایک جانی پہچانی شخصیت تھے جنھیں شہید کر کے امریکہ نے مغربی ایشاء کو مزید بدامنی سے دوچار کردیا ہے -
-
ایران کے خلاف پابندیاں جاری رکھنے پر وائٹ ہاؤس کی تاکید
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۹ایران کی سپاہ قدس کے کمانڈر حنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کے ایک دن بعد امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف وائٹ ہاؤس کی پالیسیاں جاری رہیں گی
-
امریکہ کو بھاری قیمت چکانا ہوگی : صدر حسن روحانی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت کی تمام تر ذمہ داریاں امریکہ پرعائد ہوتی ہیں اور واشنگٹن کو اس کی بھاری قیمت چکانی ہوگی
-
جنرل سلیمانی کی مظلومانہ شہادت ،پاکستان میں احتجاجی مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۵۳سردار محاذ استقامت جنرل قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے
-
رہبرانقلاب اسلامی کے نام شام کے صدر بشار اسد کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۸شام کے صدر بشار اسد نے رہبرانقلاب اسلامی کے نام اپنے پیغام میں جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور کہا ہے کہ شام کے عوام شہید سلیمانی کی دلیری اور فداکاریوں کو کبھی بھی فراموش نہیں کریں گے-
-
پارلیمنٹ امریکی فوج کو ملک سے باہر نکالنے کا قانون پاس کرے: سائرون
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۵عراقی پارلیمنٹ میں سائرون نامی دھڑے نے عراق سے امریکی فوج کو فوری طور پر نکالنے کا قانون پاس کرنے کا مطالبہ کیا ہے
-
پاکستان میں امریکی مفادات کو نقصان پہنچایا جائے گا، علامہ شہنشاہ نقوی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۱پاکستان کے معروف عالم دین سید شہنشاہ حسین نقوی نے سپاہ قدس کے کمانڈر قاسم سلیمانی کو شہید کرنے کے امریکا کے دہشت گردانہ اقدام کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے
-
اسلامی جمہوریہ ایران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کی تشییع جنازہ کے پروگرام
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۶سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے شعبہ رابطہ عامہ نےایران میں شہید جنرل قاسم سلیمانی اور ان کے ساتھیوں کی تشیع جنازہ کے پروگرام کا اعلان کردیا ہے-
-
امریکی سخت انتقام کا انتظار کریں : جنرل علی فدوی
Jan ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۱سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کو قتل کرنے والے امریکیوں کو سخت انتقام کا سامنا کرنے کے لئے تیار ہوجانا چاہئے -
-
جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبرانقلاب اسلامی کا تعزیتی پیغام
Jan ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۳رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر ایک اہم پیغام جاری کیا ہے۔