-
قطر، کویت اور اردن نے کی مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت
May ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶قطر، کویت اور اردن نے انتہا پسند صیہونی آباد کاروں کی جانب سے مسجد الاقصی پر حملے کی مذمت کی ہے۔
-
ہماری عید "قدس" میں نہاں ہے۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵دلچسپ ویڈیوز ملاحظہ فرمائیے جن میں یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ مسلمانوں بالخصوص فلسطینی عوام کی عید کا تصور قبلۂ اول بیت المقدس کے بغیر ممکن نہیں ہے۔
-
جرمنی میں یوم القدس کی ریلیاں۔ ویڈیو
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۴گزشتہ روز جرمنی کے شہر آفنباخ میں عالمی یوم القدس کی مناسبت سے ریلیوں کا اہتمام کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کر کے غاصب صیہونیوں کے قبضے سے فلسطین اور بیت المقدس کی آزادی کے لئے آواز بلند کی۔
-
مسجدالاقصی میں نماز عید کا روح پرور اجتماع، 2 لاکھ فلسطینی سر بسجود
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۲قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز عیدالفطر کا روح پرور اجتماع منعقد ہوا جس میں 2 لاکھ فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
زاویہ نگاہ - عالمی یوم القدس کی ریلیوں کا پیغام
May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۳نشرہونے کی تاریخ 01/ 05/ 2022
-
عالمی یوم القدس پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب۔ ویڈیو
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۵رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بروز جمعہ الوداع یوم القدس کی مناسبت سے ٹی وی چینل کے ذریعہ براہ راست قوم سے خطاب فرمایا۔
-
دنیا کے 90 سے زائد ملکوں میں یوم قدس منایاگیا
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶سحر نیوز رپورٹ
-
عالمی یوم القدس پر رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۷سحر نیوز رپورٹ
-
بیت المقدس کی آزادی پر زور
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۳۱سحر نیوز رپورٹ
-
اسلام آباد میں یوم قدس
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹دہلی میں یوم قدس