-
سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعاون میں اضافہ
Jan ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۹:۱۹ایران کے بین الاقوامی سائنس اور ٹیکنالوجی امور کے مرکز کے سربراہ اور تہران میں سعودی سفیر نے دونوں ممالک کے درمیان تعاون میں توسیع، خاص طور سے سائنس اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں، توسیع و تنوع پر زور دیا۔
-
ہندوستان: سردی سے بچنے کے لئے انگیٹھی جلائی، 5 کی موت، انگیٹھی اور ہیٹر استعمال کرنے کا صحیح طریقہ کیا ہے؟
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۹:۲۵ہندوستان اور پاکستان کے بہت سے علاقوں میں سردی کا موسم عروج پر ہے اور کڑاکے کی ٹھنڈ پڑ رہی ہے۔ بہت سے لوگ سردی سے بچنے کے لئے روم ہیٹر یا پھر روایتی انگیٹھی کا استعمال کرتے ہیں لیکن ان چیزوں کا غلط استعمال بعض اوقات انسان کی جان بھی لے لیتا ہے۔ جیسا کہ ضلع امروہہ کے ایک گاؤں میں 9 جنوری کی رات کو ایک دردناک واقعہ ہوا۔
-
مصنوعی ذہانت کا کمال، کورونا میں اب آر ٹی، پی سی آر ٹیسٹ کی ضرورت نہیں
Jan ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۵سائنس دانوں نے ایک ایسا مصنوعی ذہانت سسٹم تیار کیا ہے جس سے کورونا میں مروجہ ٹیسٹ کی ضرورت نہیں ہوگی۔
-
ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا: سیدابراہیم رییسی
Jan ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۷:۱۵ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ایران کی ترقی و پیشرفت کو دہشت گردی سے نہیں روکا جاسکتا۔
-
ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۶آج تہران میں ایرانی بحریہ کی سائنسی اور تکنیکی مصنوعات کی نمائش کا افتتاح ہوا۔
-
گلوبل وارمنگ نے سوئٹزر لینڈ کے ایک ہزار گلیشیئرز ختم کر دیئے (ویڈیو)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۸ایک تازہ رپورٹ سے ظاہر ہوا ہے کہ حالیہ دو برسوں میں سوئٹزرلینڈ کے گلیشیئرز 10 فی صد تک پگھل گئے ہیں۔
-
جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔
-
خلا میں فضلے چھوڑنے والی کمپنی پر پہلی بار جرمانہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۶امریکی حکومت نے زمین کے مدار میں خلائی فضلات چھوڑنے پر پہلی بار کسی کمپنی پر جرمانہ عائد کیا ہے۔
-
مصطفی ایوارڈ کا خصوصی پروگرام
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۹نشرہونے کی تاریخ 09/30/ 2023
-
کیا دنیا تباہی کے دہانے پر ہے؟
Sep ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۹امریکا: محققین کی جانب سے کیے گئے ایک اہم مطالعے میں خبردار کیا گیا ہے کہ عالمی سطح پر حد درجہ گرمی کی وجہ سے بڑے پیمانے پر انسان اور دیگر ممالیہ جانور دنیا سے ناپید ہوجائیں گے۔