پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے نئے آرمی چیف کی تقرری کے سلسلے میں لندن میں مقیم مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف کے ساتھ وزیر اعظم شہباز شریف کے صلاح مشورے پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف لندن میں اپنے پانچ روزہ قیام کے بعد آج وطن واپس لوٹ رہے ہیں۔ وہ اپنے بڑے بھائی اور مسلم لیگ نون کے قائد سے ملنے کے لئے وہاں پہنچے تھے۔
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ زندگی میں کبھی میرٹ پر کام نہ کرنے والے مفرور لندن میں بیٹھ کر آرمی چیف کی تقرری کا فیصلہ کررہے ہیں۔
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کو لندن میں قیام کے دوران اپنے بڑے بھائی اور سربراہ مسلم لیگ (ن) نواز شریف سے کئی ملاقاتوں کے بعد لندن میں اپنا قیام مزید ایک روز اور بڑھا دیا۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا معاملہ آئین کے مطابق ہی حل ہوگا۔
پاکستانی فوج نے ایک بار پھر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کے اختتام پر قیام کے حوالے سے تمام تر قیاس آرائیوں کو مسترد کیا ہے۔
پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے ریٹائرمنٹ کی تاریخ قریب آتے ہی، نئے چیف کے انتخاب کے حوالے سے ملاقاتوں اور مشاورتوں کا سلسلہ عروج کو پہنچ گیا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت کے جڑواں شہر میں تحریک انصاف کا دھرنا چوتھے روز میں داخل ہوگیا جب کہ اس کے باعث راستے بند ہونے سے شہریوں کو شدید پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی انٹیلیجینس ایجنسیوں کو حالیہ دھرنے اور سیاسی سرگرمیوں کے دوران قانون کے مطابق احکامات پر عمل درآمد نہ کرنے والے افسران کی رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا۔
پی ٹی آئی کے چیئرمین نے دعوی کیا ہے کہ دو ماہ قبل میرے قتل کا منصوبہ بنایاگیا۔