Apr ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴ Asia/Tehran
  • صدر ایران کا اسلام آباد پہنچنے پر پرتپاک استقبال

صدر ابراہیم رئیسی کے اسلام آباد پہنچنے پر آپ کا پرتپاک استقبال کیا گیا- نور خان ائیر بیس پر پاکستانی وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس ریاض حسین پیرزادہ نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔

 

ٹیگس