-
انسانی زتدگی انٹرنیٹ کے حصارمیں
Oct ۳۱, ۲۰۱۷ ۲۳:۱۱سحر نیوز رپورٹ
-
تہران میں عالمی قرآنی مقابلوں کا چوتھا دن
Apr ۲۴, ۲۰۱۷ ۱۸:۳۹تلاوت، حفظ قران اور تفسیر کے چونتیسویں عالمی مقابلے ایران میں جاری ہیں۔
-
ہتھیار / کارٹون
Mar ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۹انٹرنیٹ موبائل اور سوشل میڈیا کہیں تباہ کن ہتھیار تو ثابت نہیں ہو رہے؟!! یاد رہے کہ ایسا ممکن ہے! یہ چیزیں اس لئے ہیں کہ انہیں ہوش و حواس اور پوری آگاہی کے ساتھ استعمال کرتے ہوئے کچھ فوائد حاصل کئے جائیں۔کہیں ایسا نہ ہو یہ چیزیں ہمارے دل و دماغ پر حاوی ہو کر انہیں اپنا اسیربنا لیں! ورنہ یہ ہماری روح کے لئے ایک مہلک ہتھیار کا کام کرتے ہیں۔
-
باپ کے جوار میں ماں کی خدمت ! ۔ تصاویر
Mar ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۲:۱۰نجف ہو یا مشہد،دونوں جگہ حرم مبارک میں فاطمہ کا نام جلوہ نمائی کرتا نظر آتا ہے۔اس طرف نجف میں حضرت فاطمہ (س) سے موسوم ایک صحن کی تیاری کا کام زوروں پر ہے تو اُدھر مشہد میں بھی حضرت فاطمہ (س) موسوم ایک رواق تیار کیا جا چکا ہے جو آپکی ولادت کے روز خواتین کے لئے کھول دیا جائے گا۔نجف میں بھی زائرین کو صحن فاطمہ کا کام مکمل ہونے کا ویسے ہی انتظار ہے جیسے بچے اپنی ماں کا انتظار کرتے ہیں۔نیچے صحن اور رواق حضرت فاطمہ (س) کی کچھ تصاویر ملاحظہ کیجئے۔
-
وہ بازار جہاں لباسِ شرف بِکتا ہے ۔ تصاویر
Mar ۱۶, ۲۰۱۷ ۱۵:۳۲اسلامی اور عربی ممالک جہاں حوزات علمیہ موجود ہیں،وہاں پر کچھ ایسے بازار آپ کو نظر آجائیں گے جہاں وہ لباس فروخت کئے جاتے ہیں جنہیں سید المرسلین (ص) سے ایک نسبت حاصل ہے۔جو دوسرے عام لباسوں کے برخلاف پہننے والے کو شرف عطا کرتے ہیں۔ایسا ہی ایک بازار ایران کے مقدس شہر قم میں موجود ہے۔
-
ایران کی آبادی سات کروڑ نوے لاکھ سے زیادہ ہوگئی
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۳۶ایران کے ادارہ شماریات کے سربراہ نے کہا ہے کہ دوہزار سولہ کی مردم شماری کے مطابق ایران کی کل آبادی سات کروڑ نوے لاکھ سے زیادہ ہوگئی ہے۔
-
فجر فلم فیسٹول کے عالمی ایونٹ کے انعقاد کا اعلان
Mar ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۷:۲۸پینتیسویں فجر فلم فیسٹول کے عالمی ایونٹ میں بارہ غیر ملکی فلمیں شرکت کریں گی۔
-
ایرانی فلم کو لاس کروسس فلم فسٹیول کا ایوارڈ
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۲۹ایرانی فلم نقطہ کور یا بلائنڈ سائیڈ کو، میکسیکو کے لاس کروسس فلم فیسٹیول میں بہترین ہدایت کار کا ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
سیاحت کی عالمی نمائش میں ایران کے پویلین کو بہترین قرار دے دیا گیا
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۸:۰۲جرمنی میں سیاحت کی بین الاقوامی نمائش میں ایران کے پویلین کو بہترین پویلین کی حیثیت سے منتخب کر لیا گیا۔
-
ویٹ لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران کے سونے کے دو تمغے
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۶ویٹ لیفٹنگ کے عالمی مقابلوں میں ایران نے سونے کے دو تمغے حاصل کیے ہیں۔