-
اب اسپین بھی بھیانک آگ کی لپیٹ میں۔ ویڈیو
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۶اسپین کے جنوبی اور مشرقی علاقوں میں درجہ حرارت بڑھ جانے کے سبب بھڑکنے والی آگ بے قابو ہوتی دکھائی دے رہی ہے اور بعض علاقوں سے اطلاعات ہیں کہ فائر فاٹرز اسکے بجھانے میں ناکام نظر آ رہے ہیں۔ اس سال یورپ کے کئی ممالک میں گرمی اور درجۂ حرارت بڑھ جانے کے سبب شدید آتش زدگی کے دسیوں واقعات پیش آ چکے ہیں۔
-
یورپ میں گرمی کا قہر، سیکڑوں ہلاک۔ ویڈیو
Jul ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۳یورپ میں شدید گرمی کی لہر سے روز بروز جانی نقصان اور آتش زدگی کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
اسپین کا یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا+ویڈیو
Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴اسپین سمیت کچھ مغربی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے کچھ مغربی ممالک میں شدید آگ بھی لگ گئی ہے۔
-
رئیل میڈرڈ 35 ویں مرتبہ اسپینش لالیگا چمپیئن
May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۲دنیائے فٹ بال کے مشہور کلب رئیل میڈرڈ نے روڈریگو کے 2 گول کی بدولت اسپانیول کو 0-4 سے شکست دے کر مطلوبہ پوائنٹس حاصل کرکے 4 میچ قبل ہی لالیگا ٹائٹل 35 ویں مرتبہ اپنے نام کرنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
-
مسجد الاقصیٰ کے حالیہ واقعات پر یورپی ممالک کا ٹھنڈا ردعمل
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۶مسجد الاقصی کے واقعات پر 4 یورپی ملکوں کا معمولی ردعمل سامنے آیا ہے۔