Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۴ Asia/Tehran

اسپین سمیت کچھ مغربی ممالک اس وقت شدید گرمی کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے کچھ مغربی ممالک میں شدید آگ بھی لگ گئی ہے۔

سوشل میڈیا پر جاری ہونے والا ویڈیو واقعی حیرت زدہ کر دینے والا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اسپین کا ایک شہری کس طرح سے شدید آتشزدگی سے فرار ہو رہا ہے۔

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔ فرانس اور اسپین میں لگنے والی شدید آگ کی وجہ سے 22 ہزار ہیکٹر جنگل جل کر راکھ ہوگئے ہیں۔

ٹیگس