•  مشترکہ جامع ایکشن پلان کے نفاذ کے بارے میں صدر مملکت کے نام خط، رہنما ہدایات

    مشترکہ جامع ایکشن پلان کے نفاذ کے بارے میں صدر مملکت کے نام خط، رہنما ہدایات

    Oct ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۵۰

    رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے صدر مملکت اور قومی سلامتی کی سپریم کونسل کے سربراہ ڈاکٹر حسن روحانی کو ایک مکتوب ارسال کرکے پارلیمنٹ 'مجلس شورائے اسلامی' اور قومی سلامتی کی سپریم کونسل میں مشترکہ جامع ایکشن پلان پر باریک بینی کے ساتھ ذمہ دارانہ بحث اور اس نیوکلیائی اتفاق رائے کے قانونی مراحل طے کرنے کا حوالہ دیتے ہوئے قومی مفادات اور ملک کی اہم مصلحتوں کی حفاظت و پاسداری کے لئے انتہائی کلیدی ہدایات جاری کیں۔

  • سعودی حکام کو شدید انتباہ؛ موذی عناصر جان لیں کہ ایران کا جواب بہت سخت ہوگا

    سعودی حکام کو شدید انتباہ؛ موذی عناصر جان لیں کہ ایران کا جواب بہت سخت ہوگا

    Sep ۳۰, ۲۰۱۵ ۲۳:۲۴

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے منی کے اندوہناک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے اسے ہزاروں حجاج کرام اور خاص طور پر سیکڑوں ایرانی حاجیوں کی موت کے باعث ملت ایران کے لئے بہت بڑی مصیبت اور بہت بڑا غم قرار دیا۔

  • سانحہ منیٰ: رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے  تین روزہ عمومی سوگ کا اعلان

    سانحہ منیٰ: رہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے تین روزہ عمومی سوگ کا اعلان

    Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۷

    رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای نے منی میں پیش آنے والے اندوہناک حادثے کے بعد کہ جس میں مہمانان الہیٰ کی ایک کثیر تعداد جاں بحق ہوگئی، ایک پیغام جاری کرکے اس المناک سانحے سے متاثرہ افراد سے اظہار ہمدردی اور جاں بحق ہونے والوں کے پسماندگان کو تعزیت پیش کرتے ہوئے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ سعودی حکومت پر فرض ہے کہ وہ اس تلخ حادثے کے سلسلے میں اپنی سنگین ذمہ داری قبول کرے اور حق و انصاف کے تقاضوں پر عمل کرے ضمنا بد انتظامی اور نامناسب اقدامات کہ جو اس حادثے کا سبب بنے انہیں نظر ان

  • حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    حجاج کرام کے نام رہبر انقلاب اسلامی کا پیغام

    Sep ۲۳, ۲۰۱۵ ۱۱:۳۷

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے یوم عرفہ کے موقع پر حجاج کرام کے نام پیغام میں عالمی سامراج کی سازشوں کو عظیم امت مسلمہ کی مشکلات کا اہم سبب قرار دیا ہے۔

  • پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈروں سے خطاب

    پاسداران انقلاب فورس کے کمانڈروں سے خطاب

    Sep ۲۰, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۳

    دشمن کی سیاسی و ثقافتی دراندازی کے سد باب پر تاکید

  • ایٹمی مسئلے کے علاوہ کسی معاملے میں امریکا سے کوئی بات نہیں کی جائے گی

    ایٹمی مسئلے کے علاوہ کسی معاملے میں امریکا سے کوئی بات نہیں کی جائے گی

    Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۲۳:۳۳

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے بعض جگہوں سے دراندازی کی امریکا کی فریب کارانہ کوششوں کے سلسلے میں خبردار کرتے ہوئے مستحکم اور مزاحتمی معیشت، علم و سائنس کے روز افزوں فروغ اور عوام اور بالخصوص نوجوانوں میں انقلابی جوش و جذبے کی تقویت و حفاظت کو شیطان بزرگ کی دشمنی کے مقتدرانہ مقابلے کے تین اہم عناصر سے تعبیر کیا۔

  • قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی آسٹریا کے صدرہینزفشر سے ملاقات

    قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی آسٹریا کے صدرہینزفشر سے ملاقات

    Sep ۱۰, ۲۰۱۵ ۱۳:۰۳

    بعض یورپی ملکوں کی طرف سے امریکا کی ایران دشمنی کی پیروی غیرمنطقی ہے

  • چہار محال و بختیاری کے عوامی اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    چہار محال و بختیاری کے عوامی اجتماع سے رہبرانقلاب اسلامی کا خطاب

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۲

    رہبر انقلاب اسلامی نے مضبوط و مستحکم معیشت، روزافزوں سائنسی ترقی اور عوام خصوصا جوانوں میں انقلابی جذبے کے تحفظ اور اس کی تقویت کو امریکہ کی جانب سے کی جانے والی دشمنی سے مقابلے کے لئے تین موثر عوامل قرار دیا ہے۔

  • سائبراسپیس میں اسلامی مواد پرتاکید

    سائبراسپیس میں اسلامی مواد پرتاکید

    Sep ۰۹, ۲۰۱۵ ۱۷:۲۶

    رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے پیر کو سپریم کونسل برائے سائبر اسپیس کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں فرمایا ہے کہ سائبراسپیس میں مستحکم اوردلچسپ مواد تیارکرکے ڈالا جانا چاہیے۔

  • رہبرانقلاب اسلامی سے سائبر اسپیس کونسل کے اراکین کی ملاقات

    رہبرانقلاب اسلامی سے سائبر اسپیس کونسل کے اراکین کی ملاقات

    Sep ۰۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۳۶

    سائبر اسپیس میں فعال سرگرمیاں انجام دینے اور موثر واقع ہونے کے لئے ضروری ہے کہ فیصلہ سازی پر بھرپور توجہ، وقت ضائع کئے بغیر فیصلوں پر عملدرآمد، مختلف محکموں کے درمیان ہم آہنگی اور متوازی و متضاد اقدامات سے اجتناب کیا جائے۔