-
غاصب اسرائیل کے شدید حملوں میں شام کے اہم اوراسٹریٹیجک دفاعی تنصیبات تباہ، کہاں تھے یہ مراکز؟
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۰صہیونی حکومت نے گذشتہ دو دنوں کے دوران 450 سے زائد حملے کرکے شام کے اہم اوراسٹریٹیجک دفاعی مقامات اور تنصیبات کو تباہ کردیا۔
-
شام پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت؛ حماس کا بیان
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۹حماس نے شام پر صیہونی حکومت کے حملے کو علاقے کی اقوام کے خلاف اس کے جرائم کا تسلسل قرار دیا ہے۔
-
شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری
Dec ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۹ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے مختلف علاقوں پر غاصب صیہونی حکومت کے فضائی حملے جاری رہنے کی خبردی ہے
-
انداز جہاں: شام کی صورتحال اور صیہونی جارحیت
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۱نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/10
-
سلامتی کونسل ایرانی سفارتی مقامات پرحملے کی کھل کر مذمت کرے
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۴:۳۸اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل شام میں ایرانی سفارتی مشنز پر حملوں کی مذمت کرتے ہوئے سفارتکاروں کی حفاظت کے لئے ٹھوس اقدامات کرے۔
-
ایران: شام کے بنیادی ڈھانچے پر صیہونی حکومت کی جارحیت کی مذمت
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۲۰اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے صیہونی حکومت کی جانب سے شام کے بنیادی ڈھانچے پر حملوں اور شام کے جولان کے مزید علاقوں پر قبضے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
صیہونی حکومت کی شام کے مختلف علاقوں پر شدید بمباری + ویڈیو
Dec ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۵صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے دمشق کے اطراف، حمص، حماہ اور الرقہ پر شدید بمباری کی ہے۔
-
شام کے حالات پر ہندوستان نے اپنے موقف کا کیا اعلان، شامی قیادت پر دیا زور
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۲۲ہندوستان نے شام کے اتحاد، خومختاری اور ارضی سالمیت کے تحفظ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
انداز جہاں: شام کی تازہ صورتحال اور ممکنہ مستقبل
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۲۰:۰۸نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/9
-
شام کی صورتحال پر پاکستانی حکام کی میٹنگ
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۸پاکستان کے اعلیٰ حکومتی عہدے داروں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ایک اجلاس منعقد کیا جس میں شام کی صورتحال اور دمشق سے پاکستانی شہریوں کی واپسی کے طریقہ کار کا جائزہ لیا گیا۔