-
حماس کو شام کی طرف سے فلسطین کی حمایت جاری رہنے کی امید
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۴حماس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہماری شامی قوم سے اپیل ہے کہ وہ اپنے چیلنجوں پر نمٹ لیں تاکہ فلسطین اور مزاحمتی فرنٹ کی حمایت کا اپنا رول جاری رکھ سکيں۔
-
صیہونی حکومت اور امریکہ کو شام کی تقدیر میں مداخلت کا حق نہیں: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۱ایران نے اجتماعی سلامتی کی پارلیمانی اسمبلی پی اے سی ایس کے ماسکو بین الاقوامی اجلاس میں شامی عوام کے حق خود ارادیت پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ، تحریر الشام کو دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالنے کے امکان کو مسترد نہیں کیا
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۵۲امریکی حکومتی انتظامیہ نے تحریر الشام کو امریکہ میں دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے نکالے جانے کے امکان سے انکار نہیں کیا۔
-
صیہونی فوج شام ميں داخل ہوگئی
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۷ابلاغیاتی ذرائع نے شام کے بعض علاقوں پر صیہونی فوج کے قبضے کی خبر دی ہے اور غاص صیہونی فوجیوں کے قنیطرہ میں داخل ہونے کی فوٹیج ایسی حالت میں جاری کی ہیں کہ صیہونی حکومت کی کابینہ نے شام کے اسٹریٹیجک علاقے جبل الشیخ پر قبضے اور یہاں ایک بفر زون بنانے کی منظوری دے دی ہے
-
شام پر صیہونی فوجیوں کی جارحیت
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۶عبرانی ذرائع ابلاغ نے شام کے خلاف صیہونی حکومت کی نئی جارحیت اور اس ملک کے ایک حصے پر قبضے کی خبر دی ہے۔
-
شام کے مستقبل کے بارے میں شامی عوام فیصلہ کریں گے؛ ایران کے صدر پزشکیان
Dec ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۶ایرانی کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ یہ شام کے عوام ہیں جنہیں اپنے ملک کے مستقبل اور سیاسی و حکومتی نظام کے بارے میں فیصلہ کرنا ہے۔
-
شام کے حالات پر پاکستان کا بیان آیا سامنے، موقف میں کوئی تبدیلی نہیں
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۱:۴۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور ہم شام کی وحدت، اقتدار اعلی اور ارضی سالمیت کی حمایت کرتے ہیں۔
-
انداز جہاں: شام کا بحران اور درپیش چیلنج
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۲۰:۱۳نشر ہونے کی تاریخ 2024/12/8
-
شام میں ٹینکوں کے ساتھ دہشتگرد اسرائیلی فوج گھسی، دمشق کے قریب کیا حملہ
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۸:۵۷شام میں بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک میں صیہونی فوجیوں کے داخل ہوجانے اور دمشق کے قریب فوجی ایئرپورٹ پر حملے کی خبریں مل رہی ہیں۔
-
شام میں بشار اسد کے خاتمے سے اسرائیل کو کس حد تک فائدہ ہوا؟
Dec ۰۸, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۱شام میں تازہ تبدیلیوں اور بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد، اس بڑی تبدیلی سے فائدہ اور نقصانات اٹھانے والے فریقوں کے بارے میں گفتگو شروع ہو گئ ہے اور مختلف تجزیہ نگار اس سلسلے میں اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہيں۔