-
کابل کی شیعہ مسجد میں دہشتگردانہ حملے کے شہداء کی تعداد 50 ہو گئی
Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۱افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 50 نمازی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
-
افغانستان، مزار شریف میں شدید دھماکے، 9 شہید، 13 زخمی
Apr ۲۸, ۲۰۲۲ ۲۲:۲۹افغانستان کے صوبہ بلخ کے مزار شریف شہر میں ہونے والے دو شدید دھماکوں میں 9 افراد شہید اور 13 دیگر زخمی ہوگئے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری اسلکول کھولے جائیں، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Apr ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۲ایمنسٹی انٹرنیشنل نے افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا انتباہ دیا ہے۔
-
افغانستان میں سڑک حادثہ، 11 طالبان ہلاک
Apr ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۳طالبان نے ایک سڑک حادثے میں اپنے 11 افراد کے مارے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام کے روضے میں ہوئے حملے کی طالبان نے کی مذمت
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۶طالبان نے مشہد مقدس میں امام علی رضا علیہ السلام کے روضے میں تین عالم دین پر چاقو سے ہوئے حملے کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان میں بی بی سی, ڈی ڈبلیو اور وی او اے کی نشریات بند، افغان کلچر کے خلاف
Mar ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۸افغانستان میں اقوام متحدہ کے مشن نے غیرملکی میڈیا کی نشریات بند ہونے کی مذمت کی ہے۔
-
طالبان کی صفوں میں بچوں کی شمولیت پر پابندی
Mar ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۳طالبان رہنما نے ایک فرمان جاری کر کے طالبان کی صفوں میں کم عمر بچوں کی شمولیت پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔
-
افغانستان میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا طالبان کو انتباہ
Mar ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۹افغانستان کے امور میں اقوام متحدہ کی نمائندہ نے اپنے ایک ٹوئٹ میں اس ملک میں لڑکیوں کے اسکول بند ہونے کے سخت نتائج کا انتباہ دیا ہے۔
-
کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک سرغنہ افغانستان میں ہلاک
Mar ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۲کالعدم تحریک طالبان پاکستان کا ایک سرغنہ افغانستان میں نا معلوم مسلح افراد کی فائرنگ میں مارا گیا۔
-
دنیا کے16 ممالک سے رابطے میں ہیں: طالبان
Mar ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۸قطرمیں قائم طالبان کے نمائندہ دفتر کے ترجمان نے کہا ہے کہ ان کی حکومت دنیا کے 16 ملکوں کے ساتھ رابطے میں ہے۔