-
جاپان میں 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار (ویڈیو+ تصاویر)
Oct ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷جاپانی کمپنی نے 15 فٹ اونچا حیرت انگیز روبوٹ تیار کر لیا ہے۔
-
ہندوستان: شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا چوتھا مرحلہ کامیاب، اسرو
Sep ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۸:۴۲ہندوستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے "اسرو" نے شمسی مشن آدتیہ ایل ون کا مدار بڑھانے کا چوتھا مرحلہ کامیابی سے مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ٹرین سے روس پہنچے
Sep ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۳شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اون ٹرین کے ذریعے روس پہنچ گئے ہیں
-
چاند کی سطح پر چندریان 3 کی تحقیق شروع، ہندوستانی مسلمانوں نے شکرانے کی نماز ادا کی
Aug ۲۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۵ہندوستان نے اپنے چندریان 3 خلائی مشن کے ذریعے چاند کے جنوبی قطب پر تحقیقی کام شروع کردیا ہے۔
-
رواں سال میں دو سے تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجے جائیں گے، ایران
Aug ۲۳, ۲۰۲۳ ۱۹:۲۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیرمحمد رضا آشتیانی نے کہا ہے کہ رواں سال میں دو سے تین سیٹیلائٹ خلا میں بھیجے جائیں گے۔
-
لیزر لائٹ کی حیرت انگیز مگر مہلک طاقت (ویڈیو)
Jul ۱۲, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۱سائنس و ٹیکنالوجی ہر گزرتے دن کے ساتھ انسان کے سامنے اپنا اک نیا حیرت انگیز کرشمہ پیش کرتی ہے۔ ویڈیو میں ایک بہت ہی طاقتور لیزر لائٹ کا مشاہدہ کیا جا سکتا ہے جس کی مدد سے عظیم الجثہ درختوں اور دیگر مضبوط اشیا کو سکنڈوں میں کاٹا جا سکتا ہے۔ اس وقت لیزر لائٹ کا استعمال دن گزرنے کے ساتھ ساتھ زندگی کے مختلف منجملہ، طبی، صنعتی اور حتیٰ دفاعی شعبوں میں بکثرت کیا جا رہا ہے۔
-
پابندیاں بے اثر، ایرانی ساختہ مال بردار طیارے کی کامیاب اڑان (ویڈیو)
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۹ایرانی سائنسدانوں اور انجینئروں کے تیار کردہ پہلے مال بردار طیارے نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی اور آزمائشی اڑان بھر لی ہے۔
-
F-14 جنگی طیارے کا سیمیولیٹر تیار (ویڈیو+تصاویر)
Mar ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۸ایرانی فضائیہ کے شعبۂ "جہاد خودکفالت" کے انجینئروں نے F-14 جنگی طیارے کا ایک سیمیولیٹر تیار کر لیا ہے جس کی مدد سے عسکری و دفاعی میدان میں سرگرم پائلٹوں کو لازمی ٹریننگ دینے کے لئے استعمال کیا جا سکے گا۔ ایران علاقے میں ٹریننگ کے مقصد سے اس قسم کے سیمیولیٹر بنانے والا ایک اہم ملک شمار ہوتا ہے۔ اس سے قبل ایرانی نوجوان انجینیئر بوئنگ 737 مسافر بردار طیارے کا سیمیولیٹر بھی تیار کر چکے ہیں۔
-
ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہری با اختیار بنائے جا رہے ہیں: ہندوستانی وزیر اعظم
Mar ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۶ٹیکنالوجی کی طاقت سے شہریوں کو بااختیار بنانے پر ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے زور دیا ہے۔
-
جیومیٹکس کے شعبے میں بین الاقوامی نمائش ایران جیو (ویڈیو)
Jan ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۷ایران؛ دارالحکومت تہران میں جیومیٹکس کے شعبے میں دوسری بین الاقوامی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ایران کے نائب وزیر دفاع جنرل سید مہدی فرہی نے اس نمائش کا افتتاح کیا جس میں ایران کی دسیوں نالج بیس کمپنیاں جدید ٹیکنالوجیوں کے مختلف شعبوں میں تازہ ترین مصنوعات کے ساتھ حاضر ہوئی ہیں۔