-
لال مسجد کے سابق خطیب اور ان کی بیوی کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹اسلام آباد آئی ایس آئی کی ناک کے نیچے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبدالعزیر اور ان بیوی کے خلاف سی ٹی ڈی پولیس اسٹیشن میں انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمات کا اندراج کر لیا گیا ہے۔
-
ہند امریکہ مشترکہ بیان پر پاکستان کا سخت ردعمل
Jun ۲۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴پاکستان نے امریکہ اور ہندوستان کے مشترکہ بیان پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اسے سفارتی اصولوں کے منافی قرار دیا ہے۔
-
البانیہ کی حکومت کو اپنی غلطی کا ازالہ کرنا چاہیے: ایران
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے البانیہ میں منافقین کے دہشت گرد گروہ ایم کے او کے دہشت گردانہ اور مجرمانہ اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ البانوی حکومت اس دہشت گرد گروہ کی میزبانی کرنے کے سلسلے میں اپنی غلطی کا ازالہ کرے گی۔
-
لکی مروت میں دہشت گردوں کے ساتھ لڑائی میں ایک پولیس اہلکار جاں بحق
Jun ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۹لکی مروت کے علاقے شہبازخیل میں ایک پولیس اہلکار اور نامعلوم افراد کے درمیان ہونے والی جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔
-
عراق میں دہشتگرد گروہ داعش کا نیٹ ورک تباہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۶عراق کی عوامی رضاکار فورس حشد الشعبی آپریشنز کے کمانڈر نے کہا ہے کہ عراق کے صوبے الانبار میں داعش دہشت گرد گروہ کی باقیات کے نیٹ ورک کو تباہ کردیا گیا ہے۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کے قافلے کے قریب دھماکہ، 22 اہلکار زخمی
May ۲۸, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۷پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں صدر تھانے کی حدود میں چہکان کے علاقے میں ایک موٹر سائیکل پر سوار خودکش بمبار نے سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں تقریباً 22 سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔
-
شرپسندوں کے ہاتھوں آپسی تعلقات کو متاثر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے: بلاول بھٹو زرداری
May ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵ایران و پاکستان شرپسندوں کو آپسی تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، یہ بات پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہی۔
-
دسیوں لاکھ بے گناہ امریکی جنگی جنون کی بھینٹ چڑھ گئے (ویڈیو رپورٹ)
May ۲۴, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۸جنگی جنون میں مبتلا عالمی سامراج کا سرغنہ امریکہ دنیا میں خود کی بھڑکائی متعدد جنگوں کی آگ میں اب تک دسیوں لاکھ انسانوں کو جھونک چکا ہے۔ اس حوالے سے پیش خدمت ہے سحر اردو ٹی وی کی ایک مختصر رپورٹ۔
-
یوم نکبت منانے کا فلسفہ (ویڈیو)
May ۱۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۰چودہ مئی عالم اسلام بالخصوص فلسطینی عوام کے لئے نہایت تلخ اور دشوار عہد کے آغاز کا دن ہے۔
-
ایران؛ سی آئی اے اور موساد کے جاسوس اور دہشتگرد گروہ کے سرغنہ کو پھانسی دیدی گئی
May ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۳ایران میں دہشتگردی کے متعدد واقعات کے اصل ذمہ دار، سی آئی اے اور موساد کے جاسوس دہشتگرد سرغنہ حبیب فرج الله چعب کو پھانسی دیدی گئی ۔