-
ایران کے ساتھ حماس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں، اسماعیل ہنیہ
Mar ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۶تحریک حماس نے اعلان کیاہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اس کے تعلقات اسٹریٹیجک نوعیت کے ہیں۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینی عوام کا احتجاج جاری
Mar ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱ہزاروں فلسطینیوں نے اتوار کوغزہ پٹی میں نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا اس مظاہرے میں علمائے فلسطین کی بھی بڑی تعداد موجود تھی۔
-
سینچری ڈیل نسل پرستانہ ہے : یورپی یونین
Feb ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۰سینچری ڈیل کے خلاف جہاں فلسطین اور دوسرے ممالک میں احتجاج ہو رہا ہے وہیں یورپی یونین نے بھی اس پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
-
فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل کا حملہ
Feb ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۲:۳۷نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینی مظاہرین پر صیہونی فوجیوں کے حملے میں 20 سے زائد فلسطینی زخمی اور درجنوں گرفتار ہوئے۔
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Feb ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۴ہزاروں فلسطینیوں نے کل غزہ کی پٹی میں نسل پرستانہ سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرہ کیا۔
-
امریکہ کو علاقے سے نکلنا ہو گا: علمائے اسلام
Feb ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۵۴اسلامی ممالک کے کئی علماء نے آج یمن میں ہونے والے اجلاس کے موقع پر مغربی ایشیا میں امریکی مداخلت کی مذمت کرتے ہوئے علاقے سے امریکہ کے فوری انخلا پر تاکید کی۔
-
صیہونی پارلیمنٹ میں سینچری ڈیل کو پارہ کر دیا گیا۔ ویڈیو
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۸صیہونی پارلیمنٹ میں فلسطینی نمائندے احمد الطیبی نے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے ڈیل آف سینچری پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے پھاڑ کر پیروں تلے روند ڈالا۔
-
سنچری ڈیل منصوبہ، امریکہ کی طویل المدت منافقت اور دوغلے پن کا نقطۂ اختتام
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۶سنچڑی ڈیل منصوبے نے ، فلسطین کے تعلق سے گذشتہ ستر برسوں کے دورارن امریکہ کی طویل المدت منافقت اور دوغلے پن کو اس کے انجام تک پہنچا دیا-
-
سینچری ڈیل کی مخالفت
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستانی سینٹ میں سینچری ڈیل مسترد
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶پاکستان کی سینٹ نے ایک بل پاس کر کے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کو مسترد کردیا۔