-
سینچری ڈیل کی مخالفت
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۴سحر نیوزرپورٹ
-
پاکستانی سینٹ میں سینچری ڈیل مسترد
Feb ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۶پاکستان کی سینٹ نے ایک بل پاس کر کے ناپاک امریکی و صیہونی منصوبے سینچری ڈیل کو مسترد کردیا۔
-
صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوشش اور فلسطینیوں کے مظاہرے
Feb ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۰فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ نے ایک بار پھر امریکی صیہونی سازشی منصوبے سینچری ڈیل کی مخالفت کی ہے درایں اثنا فلسطینی تنظیموں ، گروہوں اور عوام نے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات معمول پر لانے کی مذمت کی ہے
-
مذاکرات یا مبارزہ؟ | صدی کی ڈیل
Feb ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۱۵ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حٖفظہ اللہ کے بین الاقوامی اُمور میں مشاور جناب علی اکبر ولایتی مسئلہ فلسطین کے اور مذاکرات اور مبارزے کے حوالے سے کیا فرماتے ہیں؟
-
سینچری ڈیل کے خلاف فلسطینیوں کے مظاہرے
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۰ہزاروں فلسطینیوں نے آج غزہ کی پٹی میں سینچری ڈیل کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
سینچری ڈیل ٹرمپ کی سب سے بڑی رسوائی
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۴تہران کے خطیب جمعہ نے سینچری ڈیل کو امریکی صدر کے لئے ایک بڑی رسوائی قراردیا ہے۔
-
فلسطین پر امریکی پلان امن نہیں قبضے کا منصوبہ ہے: رجب طیب اردوغان
Feb ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۲رجب طیب اردوغان نے کہا کہ پاکستان کی خطے میں دہشت گردی کو ختم کرنے کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
-
صدی معاملہ حق و باطل کے درمیان سرحد ہے : حماس
Feb ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۰حماس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کے صدی معاملے کے نتیجے میں مسلمانوں کے درمیان یکجہتی اور اتحاد پیدا ہوگیا ہے۔
-
سینچری ڈیل نسل پرستانہ منصوبہ، سلامتی کونسل میں محمود عباس کا بیان
Feb ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۴شرمناک امریکی صیہونی سینچری ڈیل منصوبے کے خلاف احتجاج اور مخالفتوں کا سلسلہ جاری ہے اس درمیان فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں سینچری ڈیل منصوبے کو نسل پرستانہ قراردیتے ہوئے اس کو مسترد کردیا ہے
-
شہید سلیمانی علاقے میں اسلامی جمہوریہ کے موقف کے نقیب تھے ، وزیرخارجہ جواد ظریف
Feb ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۶ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ سپاہ قدس کے کمانڈر شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل نے استقامتی محاذ کے عزم کو مضبوط کیا ہے