SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

TTP Afghanistan

  • پاکستان اور افغان طالبان نے جنگ بندی جاری رکھنے پر کیا اتفاق

    پاکستان اور افغان طالبان نے جنگ بندی جاری رکھنے پر کیا اتفاق

    Oct ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۱

    پاکستانی سیکورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ استنبول میں افغان طالبان کے ساتھ طاقت فرسا مذاکرات کے دوران اسلام آباد کے اسٹریٹجک صبر اور فریقین کے جنگ بندی کو جاری رکھنے کے معاہدے نے دونوں ممالک کے درمیان ایک فوری جنگ کو روک دیا۔

  • پاکستان نے ایک بار پھر طالبان کو دی دھمکی، ہم طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: خواجہ آصف

    پاکستان نے ایک بار پھر طالبان کو دی دھمکی، ہم طالبان کو دوبارہ غاروں میں دھکیلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں: خواجہ آصف

    Oct ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۴

    پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے افغانستان کی طالبان حکومت کے خلاف بہت ہی سخت رخ اختیار کرتے ہوئے انھیں خبردار کیا اور کہا ہے کہ طالبان میں موجود جنگ کے خواہش مندوں نے ہماری قوت اورعزم کا غلط مشاہدہ کررکھا ہے۔

  • انداز جہاں: پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں کشیدگی

    انداز جہاں: پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں کشیدگی

    Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۰۵

    نشر ہونے کی تاریخ: 11-10-2025

  • افغانستان کے بگرام ایئربیس پر دوبارہ قبضہ کرنے کا اعلان، افغانستان کی حکومت کا شدید ردعمل

    افغانستان کے بگرام ایئربیس پر دوبارہ قبضہ کرنے کا اعلان، افغانستان کی حکومت کا شدید ردعمل

    Sep ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۲:۲۰

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ افغانستان میں بگرام ایئربیس کو دوبارہ اپنے قبضے میں لینے کے لیے کام کر رہے ہیں۔جس پر افغان حکومت نے سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔

  • پاکستان: غیرقانونی افغان مہاجرین کی بےدخلی شروع

    پاکستان: غیرقانونی افغان مہاجرین کی بےدخلی شروع

    Aug ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۹:۲۱

    حکومت پاکستان نے غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کو ملک بدر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اس سلسلے میں وزارت داخلہ نے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

  • انداز جہاں: پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں بہتری

    انداز جہاں: پاکستان اور افغانستان کے تعلقات میں بہتری

    Jun ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۱۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/6/1

  • انداز جہاں: پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ افغانستان

    انداز جہاں: پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ افغانستان

    Apr ۲۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/21

  • پاکستانی انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی

    پاکستانی انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش ناکام بنا دی

    Apr ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۸:۴۰

    پاکستانی فوج کا کہنا ہے کہ اس کی انٹیلی جنس سروس نے کراچی میں اسٹریٹجک ائیر بیس پر دہشت گردانہ حملے کی سازش کو ناکام بنا دیا ہے۔

  • انداز جہاں: افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی اور درپیش مشکلات

    انداز جہاں: افغان مہاجرین کی پاکستان سے واپسی اور درپیش مشکلات

    Apr ۰۷, ۲۰۲۵ ۱۹:۵۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/7

  • طالبان حکومت نے داعش کے خاتمے کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا ہے: منیر اکرم

    طالبان حکومت نے داعش کے خاتمے کیلئے مؤثر کردار ادا نہیں کیا ہے: منیر اکرم

    Mar ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۲۶

    اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ افغانستان میں قائم طالبان حکومت نے موثر انداز میں داعش کا خاتمہ نہیں کیا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران پاکستان تعاون کے فروغ پر زور
    پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین اور قائم مقام صدر یوسف رضا گیلانی کا ایران پاکستان تعاون کے فروغ پر زور
    ۲ hours ago
  • چین کی طرف سے ایٹمی توانائی سے پُرامن استفادے کے ایران حق کی حمایت کا اعادہ
  • دنیا کی دوسری سب سے لمبی دیوار ایران میں واقع لیکن یونیسکو کی نظر سے پوشیدہ
  • ہندوستان: راہل گاندھی کا "ہائیڈروجن بم" ووٹ چوری سے متعلق سنسنی خيز انکشاف
  • ٹرمپ نے ایک اور بیان داغ دیا، اب ہند پاک جنگ میں 8 طیارے گرائے جانے کا دعویٰ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS