-
یوکرین کے شہرسیورڈونیٹسک پر روس کا مکمل کنٹرول
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۳جنگ عظیم دوم کے بعد یورپ کے سب سے بڑے خطے پر زمینی جنگ پانچویں مہینے میں داخل ہو گئی ہے۔
-
پھر اس طرح یوکرین کی توپخانے کی یونٹ تباہ ہوگئی+ ویڈیو
Jun ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۲روس اور یوکرین کے درمیان جنگ پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔
-
معاشی صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تجویز
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے یوکرین اور روس سے بیک وقت اناج برآمد کرنے پر زور دیا ہے۔
-
برطانیہ کا دعوی، روس کے پاس ہتھیار ہو رہے ہیں ختم،برطانیہ کو جواب روس کا بڑا آپریشن
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۲روس نے یوکرین میں 21 یو اے وی (ڈرون) اور 49 فیول ٹینکرز کو تباہ کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
روسی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے سے ترسیل کا عمل معطل۔ ویڈیو
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۳روس کے جنوبی علاقے میں یوکرینی سرحد سے ملحقہ روستوو میں ایک بڑی آئل ریفائنری پر ڈرون حملے کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔
-
روس یوکرین جنگ میں امریکیوں کی ہلاکت اور گرفتاری
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۹روس اور یوکرین کی جنگ میں امریکہ کے کرائے کے دو فوجیوں کی گرفتاری کے بعد امریکہ کے دو شہری بھی مارے گئے ہیں۔
-
یوکرین پر روس کا بڑا حملہ، 50 سے زائد سینئر کمانڈرز ہلاک
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۲۲:۵۳روس کے میزائل حملے میں 50 سے زائد یوکرینی جنرل مارے گئے۔
-
روس دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے: جوزف بورل
Jun ۱۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے دعوی کیا ہے کہ روس ، یوکرین کی اناج کی ترسیل کا راستہ روک کر اور اپنی برآمدات میں پابندیاں لگا کر دنیا کو قحط کے خطرے سے دوچار کررہا ہے۔
-
روس کی جنگی کشتی پر میزائل حملہ+ ویڈیو
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۳یوکرین کی فوج نے ایک ویڈیو جاری کرکے روس کی جنگی کشتی کو نشانہ بنانے کا دعوی کیا ہے۔
-
بدحال یوکرین کے زخموں پر مرہم، یورپی یونین کی نمائندہ حیثیت دینے کا فیصلہ
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۲:۱۳یورپی ممالک فرانس، جرمنی، اٹلی اور رومانیہ کے درمیان یوکرین کو فوری طور پر نمائندہ حیثیت دینے پر اتفاق ہوگیا۔