-
غزہ میں فوری جنگ بندی پر اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کی تاکید
Apr ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر غزہ میں فائر بندی اور اسرائيلی حملے بند کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
ایرانی سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کے نتائج کی بابت انتباہ
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کی سفیر زہرا ارشادی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں دمشق میں ایران کے قونصلرشعبے پر اسرائیلی حملے کے نتائج کی جانب سے خبردار کیا ہے۔
-
ایرانی قونصلر سیکشن کی عمارت پر صیہونی حکومت کا حملہ، سلامتی کونسل کا اجلاس منگل کو
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۰روس کی درخواست پر اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے نام ایران کے مراسلے کے بعد، سلامتی کونسل نے شام کے دارالحکومت دمشق ميں ایرانی سفارتخانے کے قونصلر سیکشن پر اسرائیلی حملے سے متعلق اجلاس آج منگل کو طلب کیا ہے۔
-
ایران نے سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس کا مطالبہ کردیا
Apr ۰۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷شام میں ایران کے قونصل شعبے پر اسرائیلی حملے کے بعد اقوام متحدہ میں ایران کی سفیر زہرا ارشادی نے اسرائیل کے ہاتھوں بین الاقوامی اصول و قوانین کی کھلی خلاف ورزی پر ہنگامی اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ پر ایران کا بیان
Mar ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵اسلامی جمہوریہ ا یران نے غزہ میں غاصب صیہونی حکومت کے ہاتھوں فلسطینی عوام کی منظم نسل کشی کے لئے، صیہونی حکومت کے ساتھ ہی دنیا کی قومی حکومتوں اور بین الاقوامی سیاسی و قانونی اداروں کو بھی جواب دہ قرار دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بھی روزے رکھ رہے ہیں، فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لئے
Mar ۲۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۴اطلاعات کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتریش بھی ماہ رمضان المبارک میں روزے رکھ رہے ہیں اور وہ فلسطین سے اظہار یکجہتی کے لیے یہ روزے رکھ رہے ہیں۔
-
انٹونیو گوترش کا غزہ میں جنگ بندی کے جلد از جلد قیام پر زور
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۸:۲۳اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک بار پھر غزہ پر اسرائیلی فوج کے حملے روکنے اور اس علاقے میں فوری جنگ بندی کے قیام پر زور دیا۔
-
سلامتی کونسل میں امریکی قرار داد ویٹو ہوگئی
Mar ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۳سفارتی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی قرارداد ویٹو ہوجانے کے بعد اس کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کے بارے میں نئی قرارداد پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
یورپی یونین یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دوہرے معیار سے گریز کرے: انٹونیو گوترش کا انتباہ
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۲۶اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں انتباہ دیتے کہا کہ یورپی یونین، یوکرین اور غزہ کے سلسلے میں دہرے معیار سے گریز کرے۔
-
شام سے تمام غیرملکی فوجیوں کے باہر نکلنے کا مطالبہ، امیرسعید ایروانی
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۱اقوام متحدہ میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مستقل مندوب اور سفیر نے کہا ہے کہ تہران، ایک بار پھر شام سے تمام غیرملکی فوجیوں کے باہر نکلنے کا مطالبہ دہراتا ہے۔