-
غزہ کی صورت حال پر انروا کا انتباہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۸فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کے فلاحی ادارے انروا نے خبردار کیا ہے کہ محاصرہ ، بھک مری اور بیماریاں ، جلد ہی غزہ کے عوام کی اصلی قاتل بن جائيں گی۔
-
غزہ میں سو سے زائد امدادی کارکنوں کی شہادت
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۳غزہ میں فلسطینی اتھارٹی کے انفارمیشن آفس نے نسل کش صیہونی حکومت کے حملوں میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران امدادی سامان تقسیم کرنے والے سو سے زیادہ افراد کی شہادت کی خبر دی ہے۔
-
انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ ایران نے مسترد کردی
Mar ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۰اسلامی جمہوریہ ایران نے انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔
-
شمالی غزہ میں جلد ہی بھکمری، شدید انسانی المیہ: اقوام متحدہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲اقوام متحدہ نے اپنی ایک رپورٹ میں پیر کے روز خبردار کیا ہے کہ غزہ کی آدھی آبادی، بے حد بحرانی بھکمری کا سامنا کر رہی ہے اور خدشہ ہے کہ اگر فوری طور پر حالات نہ بدلے تو مئی کے مہینے تک شمالی غزہ میں بے حد بھیانک بھکمری پھیل جائے گی۔
-
غزہ میں بھوک مری شروع ہونے کی بابت انتباہ
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ غزہ میں غذائی عدم تحفظ کی تازہ ترین رپورٹ اس خطے میں عام شہریوں کے حقیقی حالات کی ایک خوفناک چارج شیٹ ہے۔
-
غزہ میں بھک مری پر اقوام متحدہ کی تشویش
Mar ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴اقوام متحدہ نے غزہ میں بھک مری پھیلنے کی بابت خبردار کیا ہے۔
-
یونیسیف: غزہ کے بچوں کی حالت کا نوٹس لینے کا مطالبہ
Mar ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۸یونیسیف نےعالمی برادری سے ایک بار پھر غزہ میں بچوں کی ناگفتہ بہ صورت حال کا فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
غزہ میں صحافیوں کی حمایت کئے جانے کی ضرورت پر زور، اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قطر کے نمائندے
Mar ۱۷, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل میں قطر کے نمائندے نے صحافیوں اور نامہ نگاروں کی حمایت کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا سے مقابلے کی قرار داد
Mar ۱۶, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۵اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اسلامو فوبیا سے مقابلے کے مسودے کو پاس کردیا ہے۔
-
غزہ کے لئے خوراک اور ادویات کی ترسیل یقینی بنانے کا مطالبہ
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۷ایران کی نائب صدر برائے خواتین اور خاندانی امور انسیہ خزعلی نے خواتین کے مسئلے میں سرگرم بین الاقوامی اداروں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ کی خواتین کے لیے غذا اور دوا کی فراہمی کو یقینی بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔